السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ میرے پیارے پیارے آقا علیہ الصلوۃ والسلام کے پیارے پیارے امتیوں آپ کو اس چینل میں دل کی اتھاہ گہرائیوں سے خوش آمدید کہتے ہیں ان شاءاللہ اس چینل میں آپ کو اللہ عزوجل کی رحمت سے تلاوت قرآن نعت پاک اور اسلامی بیانات سننے کے ساتھ ساتھ قرآن کریم کی ایک ایک آیت تجوید کے ساتھ سیکھنے کو ملے گی تو پلیز چینل کو سبسکرائب کر کے بیل آئیکون کے بٹن کو بھی دبا لیجیے جزاک اللہ خیرا بہت بہت شکریہ آپکی محبتوں اور دعاؤں کا طالب
قاری محمد نعیم آصف قادری رضوی عطاری