in the future - u will be able to do some more stuff here,,,!! like pat catgirl- i mean um yeah... for now u can only see others's posts :c
السلام علیکم ورحمتہ اللہ:-
کیا آپ جانتے ہیں قرآن پاک کا دل کس کو کہا گیا ؟
●♡● سورت رحمان
●♡● سورت بقرہ
●♡● سورت یاسین
کمنٹس میں درست جواب عنایت فرمائیں جزاک اللہ خیرا
7 - 2
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ میرے پیارے پیارے آقا علیہ الصلوۃ والسلام کے پیارے پیارے امتیوں آپ کو اس چینل میں دل کی اتھاہ گہرائیوں سے خوش آمدید کہتے ہیں ان شاءاللہ اس چینل میں آپ کو اللہ عزوجل کی رحمت سے تلاوت قرآن نعت پاک اور اسلامی بیانات سننے کے ساتھ ساتھ قرآن کریم کی ایک ایک آیت تجوید کے ساتھ سیکھنے کو ملے گی تو پلیز چینل کو سبسکرائب کر کے بیل آئیکون کے بٹن کو بھی دبا لیجیے جزاک اللہ خیرا بہت بہت شکریہ آپکی محبتوں اور دعاؤں کا طالب
قاری محمد نعیم آصف قادری رضوی عطاری