in the future - u will be able to do some more stuff here,,,!! like pat catgirl- i mean um yeah... for now u can only see others's posts :c
اگر اپ قطر میں نئے ویزے پر ائے ہوں یا کوئی ایسا بندہ جو نئے ویزے پہ ایا ہو اور ایسے ملک سے ایا ہو جہاں پہ قطر ویزا سنٹر نہیں ہوتا ہے تو اس کو ویزا لگانے کے لئے یہاں پہ فنگر پرنٹ کرنی پڑتی ہے تو جو بندہ یہاں پہ نہیں ویزے پے اجائے ان کو فنگر پرنٹ لگانے پڑتے ہیں یہ پنگر پرنٹ کہاں ہوتے ہیں میں اپ کو بتاتا ہوں حلوہ روڈ پے سی ائی ڈی کا افس ھے
یہ سفاری کا راؤنڈ اباؤٹ اپ کراس کریں گے تو رائٹ سائیڈ میں ایک سی ائی ڈی کا بلڈنگ ہوتا یہاں پے یہاں پہ اپ رائٹ لے پہلا گیٹ چھوڑ کے دوسری گیٹ پے اندر اؤ تو یہاں پہ ہوتا ہے فنگر پرنٹس مرد اور خواتین کے لئے الگ الگ جگہ ہے کوشش کرتا ہوں یہاں پہ لوکیشن بھی ڈال دوں
maps.app.goo.gl/rJrTx2avFmaKmEv6A
Finger Print location in Doha
For Male and Female
People who need finger print for visa
This is Location
Salwa Road between before bridge no 15 on right side
1 - 0
QVC Medical Check: How to Check Your Qatar Medical Report Online?
How do I check my QVC medical status?
Once you've completed the test, you can access your QVC medical report online by following these steps: visit the official QVC website. choose your preferred language and select your country. click on the “Track Application” button.
السلام علیکم اس کا لنک میں نیچے دے دوں گا سب سے پہلے سب سے پہلے کنٹری چوز اس کے بعد شعر چوز کریں شیرنی شےر مطلب سٹی پھر اپنا
1 - 0
Life in Qatar millions of Expatriate living in Qatar as second Home
Qatar is our second Home
In this channel mostly information about Qatar life Activities and tips for people
پاکستانی لاکھوں کے تعداد میں قطر میں آباد ھے کچھ تو کی دھائیوں سے ھیں اور کچھ نئے ھیں یہاں آپ کو ہرقسم کی معلومات ملے گی ویڈیوکو دیکھتے رھیے اورکمنٹ میں اپنی رائے دیتے رھیے اچھے کام کی تعریف ضرورکریں اور اصلاح کےیے مثبت تنقید لیکن کوئ ایسی بات نہ جس سے کسی کوتکلیف ھو