Life in Qatar millions of Expatriate living in Qatar as second Home
Qatar is our second Home
In this channel mostly information about Qatar life Activities and tips for people
پاکستانی لاکھوں کے تعداد میں قطر میں آباد ھے کچھ تو کی دھائیوں سے ھیں اور کچھ نئے ھیں یہاں آپ کو ہرقسم کی معلومات ملے گی ویڈیوکو دیکھتے رھیے اورکمنٹ میں اپنی رائے دیتے رھیے اچھے کام کی تعریف ضرورکریں اور اصلاح کےیے مثبت تنقید لیکن کوئ ایسی بات نہ جس سے کسی کوتکلیف ھو