Channel Avatar

rjRKvoice @UC7LeJzLWd9xllLLOsxT8Tjg@youtube.com

97 subscribers - no pronouns :c

آپ اپنی پسندیدہ شاعری شیئر کر سکتے ہیں your suggestions of


#urdupoetry کوئی فتنہ تا قیامت نہ پھر آشکار ہوتاترے دل پہ کاش ظالم مجھے اختیار ہوتا یہ کچھ آسان تو نہیں ہے کہ ہم روٹھتے اب بھی ہیں مروت میں اب فقط عادتوں کی ورزش ہےروح شامل نہیں شکایت میں ہیں دلیلیں ترے خلاف مگرسوچتا ہوں تری حمایت میں@rjRKvoicepoetry #urdu #poetry پہلے تیرا دیوانہ تھا اب ہے اپنا دیوانہ پاگل پن ہے ویسا ہی کچھ فرق نہیں دیوانے میںSeptember 27, 2024 پہلے تیرا دیوانہ تھا اب ہے اپنا دیوانہ پاگل پن ہے ویسا ہی کچھ فرق نہیں دیوانے میں@rjRKvoicepoetry پہلے تیرا دیوانہ تھا اب ہے اپنا دیوانہ پاگل پن ہے ویسا ہی کچھ فرق نہیں دیوانے میں@rjRKvoicepoetry چاند ستارے قید ہیں سارے وقت کے بندی خانے میں لیکن میں آزاد ہوں ساقی چھوٹے سے پیمانے میں رفاقتوں میں پشیمانیاں تو ہوتی#farazwrites #farazpoetry #rjRKvoicepoetry#sahirludhianvi @rjRKvoicepoetry اک سفر میں کوئی دو بار نہیں لٹ سکتااب دوبارہ تری چاہت نہیں کی جا سکتی @rjRKvoicepoetry عشق میں خود سے محبت نہیں کی جا سکتی پر کسی کو یہ نصیحت نہیں کی جا سکتی @rjRKvoicepoetry تمہارا میں ہوں مرے تم ہو اچھے جملے ہیں @rjRKvoicepoetry چڑھدے سورج ڈھلدے ویکھےبجھے دیوے بلدے دیکھے@rjRKvoicepoetry #rjRKvoicepoetry کہانی گو کے ہر اک لفظ میں تھی جادوگری رلا دیا تھا ہر اک شخص کو ہنساتے ہوئے@rjRKvoicepoetry کوئی تو اس پہ قیامت گزر گئی ہوگی کہ آپ بیتی وہ رونے لگا سناتے ہوئے@rjRKvoicepoetry میں بدلتے ہوئے حالات میں ڈھل جاتا ہوں دیکھنے والے اداکار سمجھتے ہیں مجھے@rjRKvoicepoetry تردید تو کر سکتا تھا پھیلے گی مگر بات اس طور بھی ہوگی تری رسوائی ذرا اور @rjRKvoicepoetry کسی کے دور جانے سےتعلق ٹوٹ جانے سے@rjRKvoicepoetry کچھ عشق کیا کچھ کام کیا @rjRKvoicepoetry پاؤں نا باندھا پنچھی کا پر باندھاآج کا بچہ کتنا سیانا لگتا ہے@rjRKvoicepoetry اب ترا ذکر بھی شاید ہی غزل میں آئےاور سے اور ہوئے درد کے عنواں جاناں@rjRKvoicepoetry ہم بھی کیا سادہ تھے ہم نے بھی سمجھ رکھا تھاغم دوراں سے جدا ہے غم جاناں جاناں@rjRKvoicepoetry دل یہ کہتا ہے کہ شاید ہے فسردہ تو بھی دل کی کیا بات کریں دل تو ہے ناداں جاناں یوں ہی موسم کی ادا دیکھ کے یاد آیا ہےکس قدر جلد بدل جاتے ہیں انساں جاناں @rjRKvoicepoetry مجھے بھی شوق نہ تھا داستاں سنانے کافرازؔ اس نے بھی پوچھا تھا حال ویسے ہی کتنے مسرور تھے جینے کی دعاؤں پہ شکیلؔ جب ملے رنج تو تاثیر پہ رونا آیا @rjRKvoicepoetry کیا حسیں خواب محبت نے دکھایا تھا ہمیں کھل گئی آنکھ تو تعبیر پہ رونا آیا @rjRKvoicepoetry جو وصف ہم میں نہیں کیوں کریں کسی میں تلاش اگر ضمیر ہے بیدار آؤ سچ بولیں بجا کہ خوئے وفا ایک بھی حسیں میں نہیں کہاں کے ہم بھی وفادار آؤ سچ بولیں@rjRKvoicepoetry تمام شہر میں کیا ایک بھی نہیں منصورکہیں گے کیا رسن و دار آؤ سچ بولیں@rjRKvoicepoetry کچھ حال کے اندھے ساتھی تھے کچھ ماضی کے عیار سجن احباب کی چاہت کیا کہیے کچھ یاد رہی کچھ بھول گئے جب سے تو نے مجھے دیوانہ بنا رکھا ہے#sufisong #sufikalam #abidaparveen #poetrycommunity #poetry #urdu اس طرح زندگی نے دیا ہے ہمارا ساتھ جیسے کوئی نباہ رہا ہو رقیب سے اس رینگتی حیات کا کب تک اٹھائیں باربیمار اب الجھنے لگے ہیں طبیب سے دیکھا ہے زندگی کو کچھ اتنے قریب سےچہرے تمام لگنے لگے ہیں عجیب سے جینا ہے تو یہ جبر بھی سہنا ہی پڑے گاقطرہ ہوں سمندر سے خفا ہو نہیں سکتا@rjRKvoicepoetry دل چیز کیا ہے آپ مری جان لیجئےبس ایک بار میرا کہا مان لیجئے ہم کو معلوم ہے جنت کی حقیقت لیکن دل کے خوش رکھنے کو غالبؔ یہ خیال اچھا ہے@rjRKvoicepoetry دیکھیے پاتے ہیں عشاق بتوں سے کیا فیض اک برہمن نے کہا ہے کہ یہ سال اچھا ہے@rjRKvoicepoetry January 1, 2024یکم جنوری ہے نیا سال ہےدسمبر میں پوچھوں گا کیا حال ہے@rjRKvoicepoetry یکم جنوری ہے نیا سال ہےدسمبر میں پوچھوں گا کیا حال ہے@rjRKvoicepoetry سال نو آتا ہے تو محفوظ کر لیتا ہوں میں کچھ پرانے سے کلینڈر ذہن کی دیوار پر@rjRKvoicepoetry عمر بھر چلتے رہے ہم وقت کی تلوار پرپرورش پائی ہے اپنے خون ہی کی دھار پر@rjRKvoicepoetry اسی زمیں نے ستارہ کیا ہے میرا وجودسمجھ رہے ہیں زمیں والے کیوں پرایا مجھے@rjRKvoicepoetry کیسی ظالم تھی قرب کی خواہش کہاں مارا ہے لا کے اتنی دور اب تو اس کا خیال بھی دل نےرکھ دیا ہے اٹھا کے تم تکلف کو بھی اخلاص سمجھتے ہو فرازؔدوست ہوتا نہیں ہر ہاتھ ملانے والا#احمد_فراز