Channel Avatar

rjRKvoice @UC7LeJzLWd9xllLLOsxT8Tjg@youtube.com

97 subscribers - no pronouns :c

آپ اپنی پسندیدہ شاعری شیئر کر سکتے ہیں your suggestions of


02:33
عجب اپنا حال ہوتا جو وصال یار ہوتاکبھی جان صدقے ہوتی کبھی دل نثار ہوتا @rjRKvoicepoetry
01:29
سر ہی اب پھوڑیے ندامت میں نیند آنے لگی ہے فرقت میں @rjRKvoicepoetry
02:58
#ساحرلدھیانویrjRKvoicepoetry #sahirludhianvi #sahirludhiyanvi #ghazall #nazm
02:53
فلسفی کو بحث کے اندر خدا ملتا نہیں ڈور کو سلجھا رہا ہے اور سرا ملتا نہیں
01:21
دل کے اندر درد آنکھوں میں نمی بن جائیےاس طرح ملیے کہ جزو زندگی بن جائیے
02:47
عشق میں جس کے یہ احوال بنا رکھا ہےاب وہی کہتا ہے اس وضع میں کیا رکھا ہے@rjRKvoicepoetry
01:08
تم اور فریب کھاؤ بیان رقیب سےتم سے تو کم گلہ ہے زیادہ نصیب سے
01:15
لگتا ہے دنیا کو لگتا ٹھیک نہیں ساتھ تمہارا اور ہمارا ٹھیک نہیں
01:02
قرار دل کو سدا جس کے نام سے آیاوہ آیا بھی تو کسی اور کام سے آیا@rjRKvoicepoetry
01:11
صدائیں دیتے ہوئے اور خاک اڑاتے ہوئےمیں اپنے آپ سے گزرا ہوں تجھ تک آتے ہوئے@rjRKvoicepoetry
01:25
لگی تھی عمر پرندوں کو گھر بناتے ہوئےکسی نے کیوں نہیں سوچا شجر گراتے ہوئے
01:54
مسکرا کر خطاب کرتے ہوعادتیں کیوں خراب کرتے ہو @rjRKvoicepoetry
01:30
@rjRKvoicepoetry January 27, 2024#jonaliapoetry
01:17
کبھی کہا نہ کسی سے ترے فسانے کونہ جانے کیسے خبر ہو گئی زمانے کو@rjRKvoicepoetry
01:46
یار بھی راہ کی دیوار سمجھتے ہیں مجھےمیں سمجھتا تھا مرے یار سمجھتے ہیں مجھے @rjRKvoicepoetry
01:44
ہو جائے گی جب تم سے شناسائی ذرا اوربڑھ جائے گی شاید مری تنہائی ذرا اور@rjRKvoicepoetry
01:16
مجھے اب ڈر نہیں لگتا @rjRKvoicepoetry
01:07
نئی زمیں نہ کوئی آسمان مانگتے ہیں بس ایک گوشۂ امن و امان مانگتے ہیں @rjRKvoicepoetry
01:02
کچھ عشق کیا کچھ کام کیا@rjRKvoicepoetry #rjRKvoice
01:15
ہے دعا یاد مگر حرف دعا یاد نہیں میرے نغمات کو انداز نوا یاد نہیں @rjRKvoicepoetry
01:02
کوئی فریاد ترے دل میں دبی ہو جیسےتو نے آنکھوں سے کوئی بات کہی ہو جیسے
01:03
ہر طرح کے جذبات کا اعلان ہیں آنکھیں شبنم کبھی شعلہ کبھی طوفان ہیں آنکھیں@rjRKvoicepoetry
01:07
ہم اپنے ذہن پر پہلے اسے طاری کریں گےپھر اس کے بعد اپنے قلب کو جاری کریں گے@rjRKvoicepoetry
01:39
مجھ کو یقیں ہے سچ کہتی تھیں جو بھی امی کہتی تھیںجب میرے بچپن کے دن تھے چاند میں پریاں رہتی تھیں
01:17
تیرا چہرہ کتنا سہانا لگتا ہےتیرے آگے چاند پرانا لگتا ہے@rjRKvoicepoetry
01:59
اب کے تجدید وفا کا نہیں امکاں جاناں یاد کیا تجھ کو دلائیں ترا پیماں جاناں @rjRKvoicepoetry
01:01
تجھے ہے مشق ستم کا ملال ویسے ہی ہماری جان تھی جاں پر وبال ویسے ہی @rjRKvoicepoetry
01:16
آج پھر گردش تقدیر پہ رونا آیادل کی بگڑی ہوئی تصویر پہ رونا آیا @rjRKvoicepoetry
01:47
کھلا ہے جھوٹ کا بازار آؤ سچ بولیں نہ ہو بلا سے خریدار آؤ سچ بولیں @rjRKvoicepoetry
01:23
روداد محبت کیا کہیے کچھ یاد رہی کچھ بھول گئےدو دن کی مسرت کیا کہئے کچھ یاد رہی کچھ بھول گئے
01:16
پوچھا کسی نے حال کسی کا تو رو دئیےپانی میں عکس چاند کا دیکھا تو رو دئیے@rjRKvoicepoetry
01:05
جب سے تو نے مجھے دیوانہ بنا رکھا ہےسنگ ہر شخص نے ہاتھوں میں اٹھا رکھا ہے@rjRKvoicepoetry
01:26
میرے ہم نفس میرے ہم نوا مجھے دوست بن کے دغا نہ دے @rjRKvoicepoetry
01:20
تحریر سے ورنہ مری کیا ہو نہیں سکتااک تو ہے جو لفظوں میں ادا ہو نہیں سکتا@rjRKvoicepoetry
01:17
مرے خدا کسی صورت اسے ملا مجھ سےمرے وجود کا حصہ نہ رکھ جدا مجھ سے@rjRKvoicepoetry
01:09
عجیب سانحہ مجھ پر گزر گیا یارومیں اپنے سائے سے کل رات ڈر گیا یارو
00:17
تو نیا ہے تو دکھا صبح نئی شام نئی ورنہ ان آنکھوں نے دیکھے ہیں نئے سال کئی @rjRKvoicepoetry
00:17
کسی کو سال نو کی کیا مبارک باد دی جائےکلینڈر کے بدلنے سے مقدر کب بدلتا ہے
00:15
نہ کوئی رنج کا لمحہ کسی کے پاس آئےخدا کرے کہ نیا سال سب کو راس آئے@rjRKvoicepoetry
00:15
نئے سال میں پچھلی نفرت بھلا دیں چلو اپنی دنیا کو جنت بنا دیں @rjRKvoicepoetry
01:08
اس درجہ بد گماں ہیں خلوص بشر سے ہم اپنوں کو دیکھتے ہیں پرائی نظر سے ہم@rjRKvoicepoetry
01:32
ان کے دیکھے سے جو آ جاتی ہے منہ پررونق وہ سمجھتے ہیں کہ بیمار کا حال اچھاہے@rjRKvoicepoetry
01:03
دشت کی خاک بھی چھانی ہےگھر سی کہاں ویرانی ہے @rjRKvoicepoetry
01:03
ہو سال نو بہشت کا درپن خدا کرےہر گھر مسرتوں کا ہو مسکن خدا کرے@rjRKvoicepoetry
01:04
یکم جنوری ہے نیا سال ہےدسمبر میں پوچھوں گا کیا حال ہے@rjRKvoicepoetry
01:11
پھر نئے سال کی سرحد پہ کھڑے ہیں ہم لوگ راکھ ہو جائے گا یہ سال بھی حیرت کیسی@rjRKvoicepoetry
02:01
جس طرف چاہوں پہنچ جاؤں مسافت کیسی میں تو آواز ہوں آواز کی ہجرت کیسی
01:27
یہ کس مقام پہ لایا گیا خدایا مجھےکہ آج روند کے گزرا ہے میرا سایہ مجھے#rjRKvoice
01:03
ہم گرے ہیں جو آ کے اتنی دورکس نے پھینکا گھما کے اتنی دور@rjRKvoicepoetry
01:10
قربت بھی نہیں دل سے اتر بھی نہیں جاتاوہ شخص کوئی فیصلہ کر بھی نہیں جاتا
01:35
دوست بن کر بھی نہیں ساتھ نبھانے والاوہی انداز ہے ظالم کا زمانے والا
01:10
وہ بے وفا ہے ہمیشہ ہی دل دکھاتا ہےمگر ہمیں تو وہی ایک شخص بھاتا ہے@rjRKvoicepoetry
01:11
یہ کیا ہے محبت میں تو ایسا نہیں ہوتامیں تجھ سے جدا ہو کے بھی تنہا نہیں ہوتا@rjRKvoicepoetry
01:17
کیوں آج اس کا ذکر مجھے خوش نہ کر سکاکیوں آج اس کا نام مرا دل دکھا گیا@rjRKvoicepoetry
01:03
زندگی سے یہی گلہ ہے مجھےتو بہت دیر سے ملا ہے مجھے
01:03
آنکھ سے دور نہ ہو دل سے اتر جائے گاوقت کا کیا ہے گزرتا ہے گزر جائے گا
01:45
ابھی کچھ اور کرشمے غزل کے دیکھتے ہیں فرازؔ اب ذرا لہجہ بدل کے دیکھتے ہیں @rjRKvoicepoetry
01:36
سامنے اس کے کبھی اس کی ستائش نہیں کی دل نے چاہا بھی اگر ہونٹوں نے جنبش نہیں کی
01:22
آنکھ میں پانی رکھو ہونٹوں پہ چنگاری رکھوزندہ رہنا ہے تو ترکیبیں بہت ساری رکھو
01:59
بازیچۂ اطفال ہے دنیا مرے آگےہوتا ہے شب و روز تماشا مرے آگے @rjRKvoicepoetry