in the future - u will be able to do some more stuff here,,,!! like pat catgirl- i mean um yeah... for now u can only see others's posts :c
اے ظرف نظر دیکھ مگر دیکھ ادب سے🙂
سرکار کا جلوہ ہے تماشہ نہیں کوئی ❤️
جیسے میرے سرکار ﷺ ہیں ایسا نہیں کوئی 💯
JUMMA MUBARAK 🥰
439 - 29
خـدا سـے دُعــا ہــے کـہ ہنـگامِ رُخصتـــ 🤲
زبـانِ مصطفیٰ پر ہـو مِـدحتـــ کـسی کـی 🥰
youtube.com/shorts/VQkMjKGWpE...
479 - 24
اس قدر مشہور ہو گیا ہوں آپ کے عشق میں آقا جان ﷺ ____!!❤🙂
پکارتے ہیں لوگ مجھے آپ کا حوالـہ دے کر ____!!💕🌼
صلی اللّٰہ تعالیٰ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم🤍
438 - 30
🌹 رجب کی آمد مرحبا 🌹
تمام عاشقانِ رسول کو رجب شریف کا مہینہ مبارک ہو
ماہ رجب المرجب کی آج چاند رات ہے
یہ وہ رات ہے جس میں دعا رد نہیں کی جاتی
عرض ہے کہ آج کی رات اپنی خاص دعاؤں میں مجھ عاجز و گناہگار کو ضرور یاد فرمائیے گا ❤️
اللہ پاک میری، آپ کی اور ہمارے والدین کی بے حساب مغفرت فرمائے ۔
اللَّهُمَّ بَارِكْ لَنَا فِي رَجَبٍ وَّشَعْبَانَ، وَبَلِّغْنَا رَمَضَانَ🤲🏻🤍
406 - 17
"چـیزیـں کہـاں خوبصـورت ہوتـی ہیں
یـادیں خوبصـورت ہوتـی ہیں،
لمـحے خوبصـورت ہوتـے ہیں
اور ہـاں کُـچھ لـوگ بھـی! ........🤗
684 - 38
زکرِ سرکار ﷺ کے سبب لوگ جانتے ہیں مجھے😍
اس سے اچھی اور کوئی پہچان نہیں ہو سکتی❤
🌷صَــلَّــی اللّٰـهُ تَـعَالٰـی عَـلَـیْـہِ وَاٰلِــہ وَسَــــلَّم🌷
youtube.com/shorts/PyOpEdGF_9...
768 - 37
Subscribe this channel for all Naat updates of Ghulam Mustafa Qadri and share with your beloved friends 🥰