Channel Avatar

Saeed Rizvi @UCyWVlDIfaRsBaYPVZ1hYMUg@youtube.com

5.5K subscribers - no pronouns :c

Welcome to our Saeed Rizvi channel,we work on emotional baya


Welcoem to posts!!

in the future - u will be able to do some more stuff here,,,!! like pat catgirl- i mean um yeah... for now u can only see others's posts :c

Saeed Rizvi
Posted 2 days ago

دلبر جانم✨️🩷

انا رضویہ
سعید

🥀🥀🥀

13 - 0

Saeed Rizvi
Posted 3 weeks ago

*فرمان استاذ صاحب مجدد دوراں امام برحق امام العاشقین امیرالمجاہدین فنافی خاتم النبیینﷺ نور اللہ مرقدہ♥️

*جیلوں میں ہم گئے بھی تو کیا ہوا بلکہ ہمیں تو فخر ہے کہ رسول اللہ صلی اللّٰہ علیہ وسلم کے نام مبارک پر ہم۔جیلوں میں گئے

21 - 0

Saeed Rizvi
Posted 4 weeks ago

11 - 0

Saeed Rizvi
Posted 4 weeks ago

*فرمان محسنِ اسلام امیر المجاهدین نور اللہ مرقدہ*
"جو امن امن کی بات کرتے ہیں انکو پتہ ہونا چاہیے کہ امن بھی بغیر تلوار کے نہیں رہ سکتا"

22 - 0

Saeed Rizvi
Posted 4 weeks ago

پیر تھے شیخ یہ ولی بھی تھے۔۔!!

مجدد بھی تھے عالم دین بھی تھے عاشق رسول ﷺ بھی تھے استاد بھی تھے شیخ الحدیث بھی تھے سیاستدان بھی تھے محب وطن پاکستانی بھی تھے۔۔!!

بیگانے تو پریشان تھے پر اپنے بھی پریشان تھے

لاکھوں کروڑوں نوجوانوں کی زندگی بدل ڈالی سب سے کمال بات یہ ہے کبھی یہ نہیں کہا میرے مرید بن جاؤ کہا حضورِ اقدس ﷺ کے غلام بن جاؤ بس اور حق کے ساتھ کھڑے ہو جاؤ

لکھاں سلام
وہیل چیئر والے بابا جان 🥺♥

21 - 0

Saeed Rizvi
Posted 4 weeks ago

15 - 0

Saeed Rizvi
Posted 4 weeks ago

*فرمان محبِ وطن قبلہ امير المجاہدين رحمتہ اللہ علیہ*
"پاکستان میں ان شاءاللہ وہ وقت آئے گا کہ پاکستان پوری دنیا کی قیادت کرے گا"

17 - 0

Saeed Rizvi
Posted 4 weeks ago

18 - 0

Saeed Rizvi
Posted 4 weeks ago

انہیں جانا انہیں مانا

9 - 0

Saeed Rizvi
Posted 1 month ago

5 - 0