السلام علیکم !!
ہمارے اس چینل کی ہر آمدنی کا بیس فیصد 20٪ مستحق اور ضرورت مند لوگوں پہ خرچ کیا جائے گا۔
باقی کچھ حصہ ذاتی مقاصد، چینل اور پیجز وغیرہ کی دیکھ بھال پہ خرچ کیا جائے گا۔
چینل کو سبسکرائب کریں، ویڈیوز دیکھیں اور نیکی میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں۔
قائداعظم جونیئر فاؤنڈیشن