(الجوھری اکیڈمی کا تعارف)
1️⃣ کیا آپ عربی لغت میں کمزور ہیں؟
2️⃣ کیا آپ کو عربی سے اردو ترجمہ کرنے میں دشواری ہوتی ہے؟
3️⃣ کیا آپ عربی عبارت پڑھنے میں کمزوری محسوس کرتے ہیں ؟
4️⃣ کیا آپ عربی تکلم سیکھنا چاہتے ہیں ؟
5️⃣ کیا آپ اپنے امتحانات کے پرچے عربی میں حل کرنا چاہتے ہیں ؟
6️⃣ کیا آپ عربی املاء و ترقیم پر عبور حاصل کرنا چاہتے ہیں ؟
تو الجوھری اکیڈمی لایا شائقین عربی لغت کے لیے ایک ان لائن بہترین کورسز جس کی مدد سے آپ گھر بیٹھے عربی زبان پر عبور حاصل کرسکتے ہیں ۔
خصوصیات دروس ۔۔۔۔
1️⃣ عربی کی چاروں مہارتوں پر خصوصی توجہ
2️⃣ عربی انشاء و کتابت کا اہتمام
3️⃣ جدید صحافتی عربی سے آگاہی
4️⃣ تفسیر و علوم تفسیر
5️⃣ مختلف کتب فقہ و درس نظامی کے دروس
6️⃣ حدیث و اصول حدیث کے لیکچرز
ان تمام قیمتی دروس سے گھر بیٹھے استفادہ کریں ۔
فیسبک پر ہمیں فالو کرنے کے لیے ہمارے پیج کا لنک
www.facebook.com/mulanaatif.johari?mibextid=ZbWKwL
گھر بیٹھے عربی و دینی علوم ( قرآن وحدیث ، عربی گرامر و دیگر تمام علوم ) حاصل کرنے کے لیے ہمارے واٹس ایپ نمبر پر رابطہ کریں
+92340 2127889