Channel Avatar

Shazia Ali @UCx2rit0kCiWDgbeM35HlGbQ@youtube.com

30 subscribers - no pronouns :c

Welcome everyone to my channel.A mother, passionate to make

Welcoem to posts!!

in the future - u will be able to do some more stuff here,,,!! like pat catgirl- i mean um yeah... for now u can only see others's posts :c

Shazia Ali
Posted 1 day ago

سورہ توبہ
معانی قرآن آن لائن
Alhuda online courses. Live on youtube ( 7/03/25)
منافق مرد اور منافق عورتیں کی
خصوصیات :
نا فرمانی کرتے ہیں،
نیکی کے کاموں میں شامل نہیں ہوتے،
اللہ کی راہ میں اپنا مال نہیں خرچ کرتے۔
مومن مرد و عورت کی خصوصیات:
مومن آپس میں نیکی کے کاموں میں ایک ہوتے ہیں، مقصد اللہ سبحانہ تعالی کی خوشنودی ہونی چاہئیے ۔
تھک جانے پر نیک انجام پر نظر رکھیں۔

ہر شخص داعی بن سکتا تو نیکی کی دعوت دینے والوں کی مدد میں شامل ہو جائیں ۔ ان کے لیے آسانی پیدا کریں ۔ جو بھی skill آپ کو آتا ہے، اسکے ذریعے دین پھیلانے میں آگے آئیں۔
جتنا جتنا مال انسان کو ذیادہ ملتا جاتا ہے وہ اتنا ہی اللہ سبحانہ تعالی سے دور ہو جاتا ے۔
دل کا حال اللہ جانتا ہے، جب انسان اس بات کا احساس کر لیتا ہے پھر وہ اپنے آپ کو اللہ سبحانہ تعالی کے اور قریب کرنے میں لگ جاتا ہے۔
نیکی کا کام کم کریں یا ذیادہ، لوگ باتیں کریں تو یہ آپ کی کامیابی کی علامت ہے اللہ کے ہاں۔ آپ اپنا نیکی کرنے کا سفر جاری رکھیں، اجر کی امید اللہ ہی سے رکھیں۔

جو آخرت کی گرمی کو جان لے گا، وہ دنیا کی گرمی کی پرواہ نہیں کرتا۔
نیکی کے کاموں میں اپنے نفس سے جہاد کریں۔
عقل مند اپنے اعمال کا جائزہ لیتا رہتا ہے۔ اور نیکی کا موقع کاہاتھ سے جانے نہیں دیتا۔ قیام الیل تو کرنا ہی کرنا ہے کہ یہ آخرت میں اجر کا وعدہ ہے۔
بغیر کسی عذر کے رخصت لے لینا، نماز یا نیکی کے کاموں سے، تو یہ نفاق کی علامت ہے۔
اپنا مال وقت جذبات صلاحیت اللہ کے راستے میں لگانے والوں کے لیئے کامیابی ہی کامیابی ہے۔
معان القرآن۔
Dr. Farhat hashmi.
07/03/25
Alhuda online courses, youtube channel.

0 - 0

Posted 5 days ago

Very important for all of us.

0 - 0

Shazia Ali
Posted 1 week ago

Ramadhan karewm

0 - 0

Shazia Ali
Posted 1 week ago

Closeness to Allah’s book brings barakah in both lives.

0 - 0

Shazia Ali
Posted 1 week ago

Riyadh us Saliheen, lecture 51. By Dr.Farhat Hashmi

youtube.com/clip/UgkxgL5WquUJSobILwRUeS7d_-VPqChnS…

1 - 0