Channel Avatar

Humaira's Home kitchen @UCx0w5AAGWMVmv_mwzbMhnBQ@youtube.com

1.6K subscribers - no pronouns :c

Aslam o Alikum My Name is Humaira Rajpoot And in This Chann


Welcoem to posts!!

in the future - u will be able to do some more stuff here,,,!! like pat catgirl- i mean um yeah... for now u can only see others's posts :c

Humaira's Home kitchen
Posted 26 minutes ago

ھم کسی کے لیے آسانی پیدا کرے یا مشکل وہ ایک نہ ایک دن ھمیں ضرور ملتی ھے تو پیاری بہنوں بھائیوں ھمیں چاہیے جیتا ھو سکے دوسروں کے ساتھ بھلائی کریں!

157 - 2

Humaira's Home kitchen
Posted 37 minutes ago

🌱Like🌱 comment🌱 share🌱subscribe🌱Done

87 - 4

Humaira's Home kitchen
Posted 2 hours ago

خوش رھیں خوشیاں بانٹیں اور ایک دوسرے کے کام ائیں دعائیں دیں دعائیں لیں 🤗 اور پوسٹ کو ذیادہ سے ذیادہ شیر کرے شکریہ

1.1K - 9

Humaira's Home kitchen
Posted 5 hours ago

دوسروں کے لیے آسانیاں پیدا کریں انشاءاللہ آپ کے لیے بھی آسانیاں ھو گی

1.4K - 9

Humaira's Home kitchen
Posted 8 hours ago

اسلام علیکم فرینڈذ خوش رھیں خوشیاں بانٹیں اور ایک دوسرے کے کام ائیں دعائیں دیں دعائیں لیں اور پوسٹ کو ذیادہ سے ذیادہ شیر کرے شکریہ

1.8K - 16

Humaira's Home kitchen
Posted 23 hours ago

کسی کا بھلا نہ ھو سکے تو برا کرنے کی کوشیش نہ کرو دنیا کمزور ھے دنیا بنانے والا نہیں

2.6K - 18

Humaira's Home kitchen
Posted 1 day ago

اللہ تبارک وتعالی اس کو دونوں جہانوں کی خوشیاں آور کامیابیاں عطا کرے جو دوسروں کا احساس خیال اور مدد کرتے ھیں آمین ثم آمین 🤲🏻

4.4K - 19

Humaira's Home kitchen
Posted 1 day ago

اسلام علیکم مائ یوٹیوب فیملی خوش رھیں خوشیاں بانٹیں اور ایک دوسرے کی مدد کریں ایک دوسرے کے کام ائیں دعائیں دیں دعائیں لیں اللہ تبارک وتعالی سے دعا ھے کہ جو لوگ مخلص ھو کر کام کر رھے ھیں اللہ تبارک وتعالی انکو کامیاب کرے آمین ثم آمین 🤲🏻
🦋Like🦋 comment🦋 share🦋 subscribe🦋 done

4.1K - 28

Humaira's Home kitchen
Posted 1 day ago

لوگ ڈھونڈتے رہ گئے کامیابی کو موذن کہتا رہ گیا!!!!
حیی علی الفلاح "💞

2.1K - 11

Humaira's Home kitchen
Posted 2 days ago

جب عبادت سکون دینے لگے تو سمجھ جاو اللہ تبارک وتعالی
تم سے راضی ھے 🪷

3.3K - 24