Mufti Abdullah Islamic Scholar
خوش آمدید! یہ چینل اسلامی علوم کے فروغ کے لیے وقف ہے، جہاں ہم قرآن و حدیث کی روشنی میں اسلامی تعلیمات کو آسان اور عام فہم انداز میں پیش کرتے ہیں۔
لہذا چینل کو سبسکرائب کریں
آپ کو یہاں درج ذیل موضوعات پر ویڈیوز ملیں گی:
حمد و نعت: روحانی اور دلکش آواز میں اللہ کی حمد و ثنا اور نبی کریم ﷺ کی نعتیں۔
اسلامی مسائل: روزمرہ زندگی کے مسائل کا حل قرآن و سنت کی روشنی میں۔
جدید مسائل: اس گئے گزرے دور میں جدید مسائل مثلاً الحاد،خدا کا انکار وغیرہ کا حل
فقہی مسائل: شرعی احکام اور اصولوں کی وضاحت۔
درسِ حدیث: احادیث نبوی ﷺ کا تفصیلی مطالعہ اور ان کا عملی زندگی میں اطلاق۔
اخلاقیات: اسلامی اخلاقی اصول اور ان کی اہمیت۔
یہ چینل ان لوگوں کے لیے ہے جو دین اسلام کے بارے میں فہم حاصل کرنا چاہتے ہیں اور اپنی زندگی کو اسلامی تعلیمات کے مطابق ڈھالنے کی کوشش کر رہے ہیں۔
ہمارے چینل کو لازمی (Subscribe)
سبسکرائب کریں اور ہمارے ساتھ اسلامی تعلیمات کی روشنی میں اپنی روحانی سفر کا آغاز کریں!
آپ کا ایک سبسکرائب آپ کی زندگی بنا سکتا ہے جزاکم اللہ خیرا کثیرا