in the future - u will be able to do some more stuff here,,,!! like pat catgirl- i mean um yeah... for now u can only see others's posts :c
انسان بھی کچھ شیر ہیں باقی بھیڑوں کی آبادی ہے
بھیڑیں سب پابند ہیں لیکن شیروں کی آزادی ہے
یوم آزادی 🇮🇳
4 - 0
بتوں سے تجھ کو امیدیں خدا سے نومیدی
مجھے بتا تو سہی اور کافری______کیا ہے
علامہ اقبال رحمۃ اللہ علیہ
@rizwanbst
4 - 2
امرا نشہ دولت میں ہیں غافل ہم سے
زندہ ہے ملتِ بیضا غربا کے دم سے
علامہ اقبال کی شاعری کمنٹ کیجئے 👇
5 - 0
اگر دنیا میں زندگی گزارنا ہے تو اللہ کے بتائے ہوئے راستے پر چلو دنیا بھی بنے گی اور آخرت بھی
دعاؤں میں یاد رکھنا
5 - 1
Hi Welcome Our YouTube Channel Hafiz Rizwan Poetry
Islamic Poetry, Islamic Shayari, Urdu Poetry, Urdu Shayari
Best Urdu Poetry, Heart Touching Shayari, Allama Iqbal Poetry,
Mirza Ghalib Poetry, Unique Shayari 👌
السلام علیکم :ہم آپ کا تہہ دل سے استقبال کرتے ہیں
آج کے زمانے میں شاعری تو ہر کوئی کررہا ہے لیکن ہماری کوشش رہے گی
کہ ایسی شاعری ہو جو ہمیں ہمت اور حوصلہ دے، بس اتنا کہنا چاہوں گا آپ خود سے جینا سیکھیں
کبھی مایوس نہ ہوں، ہمارے اس چینل پر سب سے الگ شاعری ہوگی 🌸
تو چینل کو سبسکرائب ضرور کریں اللہ ہمیشہ ایمان پر ثابت قدم رکھے
Like, Comment, Share & Subscribe Thanks For Watching