in the future - u will be able to do some more stuff here,,,!! like pat catgirl- i mean um yeah... for now u can only see others's posts :c
اتنے دنوں سے Videos uploade نہیں کیا ہے ،اس وجہ سے کہ میرے پیارے داد جان اس دنیائے فانی سے رخصت کرگئے تھے 😞🍁🌾اسکے مغفرت کے لیے دعا کرنا ۔ شکریہ
0 - 0
بلوچستان کے پہاڑوں کے قدرتی درخت کا پھل جسے پشتو میں شنے، بلوچی میں گوان سلیمانی بلوچی اور براہوی زبان میں کٹار اور انگریزی میں Mountain Pistachio کہتے ہیں .......!!!
#balochistan
#Mountainpistachio
#pistachio
#mountainfruit
7 - 0
🍁🗡️ مشکل وقت انسان کی اصل جوہر کو ظاہر کرنے کا بہترین ذریعہ ہے ✨
۔
🩸🗡️ ایسے شخص کے ساتھ نہ رہے جو آپ کو خوش کتا ہے بلکہ ایسے شخص کے ساتھ رہے جو آپ کے ساتھ خوشی محسوس کرتا ہے۔🍁😔
13 - 0
پہاڑی علاقوں میں پایا جانے والا پام درخت بلوچی میں اس کا نام پھیش ہےاس کے پتوں سے بنائے جانے والے گھریلو اشیاء کے چند تصاویر
جو درج ذیل ہی ۔
9 - 0
Welcome to Najeebxehri Vlogs, your window into the vibrant tapestry of Balochistan!🏞️ Join me as I explore the rich cultural heritage of Balochi traditions, breathtaking tours of scenic landscapes, and share glimpses of my everyday life, from 🏫school functions to personal adventures. Let's embark on a journey together through the heart of Balochistan's beauty and charm!"
NAJEEB XEHRI VLOGS #najeebxehrivlogs
#NajeebxehriVlogs #Najeeb #xehriVlogs #Najeebxehri #NajeebVlogs #najeebxehrivideos
#Najeebyoutube Najeeb #youtube
خوش آمدید Najeebxehri ویڈیو بلاگز میں، جہاں آپ کو بلوچستان🏞️ کی رنگین سرپرستی کا دریچہ ملے! میرے ساتھ شامل ہوں، جب میں بلوچی روایات کی دولت مند ثقافت، ذرائع سفر کی زبردست گردش، اور میرے روزمرہ کے زندگی کے جھلکوں کو اشتراک کروں، اس سے🏫 سکول کے تقریبات سے لے کر شخصی مہمات تک۔ ہم مل کر بلوچستان کی خوبصورتی اور دلکشی کے دل میں سفر پر مشترکہ کریں!