Channel Avatar

Samroy 1990 @UCvSnKcju9cfz2kfFJ7bLfBg@youtube.com

1.1K subscribers - no pronouns :c

❤its about ASMR ,ASMR sounds ,sleep tingles and satisfactio

Welcoem to posts!!

in the future - u will be able to do some more stuff here,,,!! like pat catgirl- i mean um yeah... for now u can only see others's posts :c

Samroy 1990
Posted 21 hours ago

Library of my Dad:

Dad's vision is to establish a
Library on a broader scale.

Please remember him in Ur prayers
So that he can achieve his goals

0 - 0

Samroy 1990
Posted 2 days ago

مسیحی گیت
یہوواہ یہوواہ یہوواہ پکار دے ہاں
آساں نئی شیطانہ تے تو ڈردے۔۔۔۔
اجا روب نال للکار دیں اں
یہوواہ یہوواہ پکار دیں اں

0 - 0

Samroy 1990
Posted 1 week ago

If you think she is cute, then hit like and subscribe plz

0 - 0

Samroy 1990
Posted 2 weeks ago

Simple Past Tense or Past Indefinite Tense
فعل ماضی مطلق
Affirmative Sentences
مثبت جملے
پہچان :-
01 :- اردو فقروں کے آخر میں " ا ، ی ، ے " وغیرہ یا " تا تھا ، تی تھی ، تے تھے "وغیرہ آتا ہے مثلا"
اس نے خط لکھا
ہم نے سوال حل کیا
وہ روزانہ سکول جاتا تھا
02:- سادہ فقروں میں فعل کی دوسری فارم استعمال ہوتی ہے۔
03:- سادہ فقروں میں کوئی امدادی فعل استعمال نہیں ہوتا۔
04:- سب سے پہلے فاعل پھر فعل کی دوسری فارم اس کے بعد مفعول بستعمال ہوتا ہے۔
Subject + 2nd form of verb + Object.
اس نے خط لکھا ۔
He wrote a letter.
ہم نے خط لکھا۔
We wrote a letter.
میں نے سبق یاد کیا۔
I learnt the lesson.
05:- جن فقروں عادت یا معمول پایا جائے یعنی جن فقروں کے آخر میں" تا تھا ، تی تھی ، تے تھے " وغیرہ آ رہا ہو ان کا ترجمہ کرنے کے لئے فاعل کے بعد Would یا Used to استعمال کر کے فعل کی پہلی فارم استعمال کرتے ہیں۔ مثلا"
Subject + Would / Used to + Verb + Object.
وہ روزانہ کنواں کھودا کرتا تھا۔
He used to / would dig a well daily.
ہم روزانہ کنوان کھودا کرتے تھے۔
We used to / would dig a well daily.
تم روزانہ کنواں کھودا کرتے تھے۔
You used to / would dig a well daily.

Negative sentences
منفی جملے
منفی جملوں میں فاعل کے بعد did not اور فعل کی پہلی فارم استعمال ہوتی ہے۔ مثلا"
Subject + didnot + verb + object.
اس نے خط نہیں لکھا۔
He did not write a letter.
ہم نے سوال حل نہیں کیا۔
We did not solve the sum.
میں نے سبق یاد نہیں کیا۔
I did not learn the lesson.
نوٹ :- جن فقروں میں عادت یا معمول پایا جائے ان منفی جملوں میں صرف would not استعمال کرتے ہیں۔ ایسے فقروں میں used to استعمال نہیں ہوتا۔ مثلا"
Subject +would + 1st form + Object.
وہ روزانہ کنواں نہیں کھودا کرتا تھا
He would not dig a well daily.
ہم روزانہ کنواں نہیں کھودا کرتے تھے
We would not dig a well daily.
آپ روزانہ کنواں نہیں کھودا کرتے تھے۔
You would not dig a well daily.

Interrogative Sentences
سوالیہ جملے
سادہ سوالیہ جملے
سوالیہ جملوں کا ترجمہ کرنے کے لئے امدادی فعل did کو فقرے کے شروع میں لگاتے ہیں ۔ لیکن جن فقروں میں عادت یا معمول پایا جائے ان میں Would فقرے کے شروع میں اور آخر پر سوالیہ نشان " ؟ " استعمال کرتے ہیں ۔ مثلا"
Did + Subject + 1st form + Object + ?
کیا اس نے خط لکھا ؟
Did he write a letter ?
کیا ہم نے سوال حل کیا ؟
Did we solve the sum ?
کیا وہ روزانہ کنواں کھودا کرتا تھا ؟
Did he dig a well daily ?
Double Interrogative
ڈبل سوالیہ جملوں کا ترجمہ کرنے کے لئے سوالیہ الفاظ What, Why , How, When, Where , Who وغیرہ کو سادہ سوالیہ جملوں کے شروع میں لگا دیتے ہیں ؟ مثلا"
Q.W + H.V + Subject + 1st form +Object +?
اس نے خط کیوں لکھا ؟
Why did he write a letter ?
ہم نے کب سوال حل کیا ؟
Why did he solve the sum ?
وہ روزانہ کنواں کیسے کھودا کرتا تھا ؟
How did he dig a well daily ?
Yousaf Masih
Government High School 134/9.L
Sahiwal
+923006923614
+923136923614

Feb 3, 2025 Mon.

Posted 3 months ago

youtube.com/shorts/xoVeft8cir...

Watch this
Like and subscribe plz

0 - 0

Samroy 1990
Posted 3 months ago

youtube.com/shorts/Vux4_Co-f3...

Like plz
And subscribe too

0 - 0

Samroy 1990
Posted 3 months ago

youtube.com/shorts/unLlPWT1zu...

Like and subscribe

0 - 0