اسلام و علیکم! ہم آپ کو اپنے چینل پر خوش آمدید کہتے ہیں ۔ آپ کو اس چینل پر گھوڑوں کے متعلق ویڈیوز دیکھنے کو ملیں گی ۔ اِس چینل پر آپ کو اس خیتے کی ثقافت نیزہ بازی( Tent paging) کے مقابلہ جات اور اِس سے متعلق اہم معلومات حاصل ہوں گی ۔ ہمارا مقصد پاکستان میں اس ثقافت کو عام کرنا ہے ۔ تا کہ جو نئے شوقین حضرات ہیں اُن کو آسانی ہو ۔ اُس کے ساتھ ساتھ جو لوگ ہمارے اِس ختے کی ثقافت کو نہیں جانتے اُن کو بھی اِس ورثے کی مقبولیت ہو ۔💖
Kindly! Subscribe our channel and also share with your family and friends . Thank's