in the future - u will be able to do some more stuff here,,,!! like pat catgirl- i mean um yeah... for now u can only see others's posts :c
ہمارا نیا لوگو تیار ہو گیا ہے اس کے میں کمنٹ کریں اور بتائیں پہلے ولا ٹھیک ہے یا نیا ٹرائی کریں ۔
4 - 2
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ تمام عاشقان اسلام کو رمضان المبارک کا مبارک مہینہ بہت بہت مبارک ہو اس مہینے میں اپ نے عبادات کرنی ہے اللہ کو راضی کرنا ہے
4 - 0
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔ آپ تمام دوستوں اور بہنوں اور بھائیوں سے مؤدبانہ گزارش ہے کہ میری صحت کے لیے دعائیں کریں ۔بہت زیادہ گلے میں انفکشن ہو گیا ہے اور بخار نہیں اتر رہا ہے۔اپ تمام سے دعاؤوں کی التماس ہے ۔🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🕋
13 - 7
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ الحمدللہ سید ان مدینہ نے 20,000 سبسکرائبر کی فیملی کمپلیٹ کرلی ہے یہ سب اپ کی محبتیں ہیں اللہ پاک اپ سب کو ہمیشہ سلامت رکھے اور ہمیشہ اپنے در کی باادب حاضری نصیب کرے آمین اپ سب کو بہت بہت مبارک ہو اپ میری ویڈیو کھول دیتے ہیں اور اس کا کمنٹس اور اپنی محبتوں کا اظہار کرتے ہیں اللہ پاک اپ تمام کو ہمیشہ سلامت رکھے اور خوشیوں والی ایمان والی زندگی نصیب کرے امین
16 - 1
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ میں تمام سبسکرائبر کو اللہ پاک جلد مکہ اور مدینہ کی بعد حاضری نصیب فرمائے اللہ سے دعا ہے کہ اللہ اپ کی ہر مانگی گئی دعا قبول فرمائے بیماروں کو شفا دے بے روزگاروں کو روزگار دے بے اولادوں کو اولاد عطا فرمائے اور اللہ پاک سب کے اچھے نصیب کرے اور اللہ پاک سب اپنے گھر کی باادب حاضری نصیب فرمائے امین اللھم امین یا رب العالمین اپ کو میری لائف اچھی لگتی ہے جو مدینہ منورہ سے ہوتی ہے یا مدینے کی زیارات کی ویڈیو کمینٹس بک پہ ضرور بتائیے گا اللہ اپ کو جزائے خیر عطا فرمائے آمین
37 - 7
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ۔امید ہے آپ کو اس چینل سے زیارات کی ویڈیوز مل رہی ہے آپ کو کون کون سی زیارت پسند آئی ہے کیا آپ سب میرے اس کام سے خوش ہیں تو اس کو زیادہ سے زیادہ اسکی ویڈیو کو شئیرنگ کریں اور صدقہ جاری میں شامل ہو جائیں ۔میں آپ سب کےلئے ہمیشہ دعا گو ہوں ۔
37 - 6
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ میری یوٹیوب فیملیز آپ سب کو مبارکباد پیش کرتا ہوں ۔اپ کی بدولت ہم سب یہ مقام ملا۔جزاک اللہ
14 - 9
الصلوۃ والسلام علیک یا سیدی یا رسول اللہ السلام علیک یا سید یا حبیب اللہ اس وقت جی میں اپ تمام بہن بھائیوں کے لیے خانہ کعبہ کے سامنے دعا کرم اللہ پاک اپ تمام کو اپنے گھر کی اور اپنی حبیب کی پیارے پیار کی بعد حاضرین نصیب فرمائے امین اللہم امین یا رب العالمین
73 - 6
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ۔اس بار عمرہ کی سعادت حاصل کرنے کے بعد اس مقام پر ایک یادگار شئیرنگ کر رہا ہوں ۔میری دعاؤوں میں شامل ہونے کےلئے اس چینل کو سسکرائب کریں اور گھنٹی کو دبائیں۔اپکی محبتوں کا ہمیشہ مشکور ہوں
58 - 6
#Live #viral#madinaHistory #madina #Sudia