**"CodeComedy Studio" میں خوش آمدید!**
ہم آپ کے لیے تکنیکی دنیا کے مزاحیہ پہلوؤں کو اردو زبان میں پیش کرتے ہیں۔ پروگرامرز، ڈیولپرز، اور ٹیکنالوجی سے جڑے افراد کے مسائل کو ہلکے پھلکے انداز میں بیان کرتے ہوئے، ہم آپ کو قہقہے لگانے پر مجبور کریں گے۔ اگر آپ کوڈنگ، گیمنگ، اور ٹیکنالوجی کے مسائل کو ہنستے ہوئے دیکھنا پسند ہے، تو ہمارا چینل آپ کے لیے ہے۔ ہر ویڈیو میں نیا مزاح اور نئے لطیفے، اور ہنسی مزاق صرف آپ کے لیے!
مزاحیہ ٹیکنالوجی کے سفر پر ہمارے ساتھ رہیے اور سبسکرائب کریں لائک کریں اور کمنٹس میں ضرور بتائیں ۔
ہمارے چینل پہ ویڈیو ٹائمنگ شام 3 بجے اور شام 7بجے ہے دیکھنے کا شکریہ::
"At CodeComedy Studio, we present the world of coding and technology in a humorous way! You'll find funny programming jokes, hilarious moments from developers' everyday life, and light-hearted takes on the complexities of coding. If you love tech and enjoy a good laugh, this channel is perfect for you!"