Channel Avatar

Paras The Heaven On Earth @UCs1UAri2LGEbxED5YoxXcXA@youtube.com

2K subscribers - no pronouns :c

Promote Tourism in Pakistan Kaghan Naran Shogran Gilgit bal


Welcoem to posts!!

in the future - u will be able to do some more stuff here,,,!! like pat catgirl- i mean um yeah... for now u can only see others's posts :c

Paras The Heaven On Earth
Posted 10 months ago

لوئر کوہستان پٹن کے مقام پر لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ سے شاہراہ قراقرم مکمل طور پر ہر قسم کی ٹریفک کے لیے بند ہے سفر کرنے والے حضرات سے غیر ضروری سفر کرنے سے اجتناب کریں
#KKH

3 - 0

Paras The Heaven On Earth
Posted 10 months ago

کاغان ویلی موسم اور روڈ اپڈیٹ
موسم
کاغان ویلی میں بارشوں کا سلسلہ گزشتہ 4 روز سے جاری ہے اور اس وقت بھی زور وشور سے بارش برس رہی ہے بارش کے ساتھ ساتھ ناران سری پائے اور شاراں فارسٹ میں برفباری بھی ہو رہی ہیں بارشوں اور برفباری کا یہ سلسلہ کل بروز منگل سے 2 دن کیلئے تھم جاے گا اسکے بعد پھر سے بارش ہے
روڈ کی موجودہ صورتحال
کاغان ویلی میں مین شاہراہِ کاغان مانسہرہ سے لے کر کاغان لمبی پٹی تک ہر قسم کی ٹریفک کے لئے کھولا ہے لمبی پٹی سے آگے گلیشیر ہے بالاکوٹ سے اوپر کہیں کہیں روڈ پر ہلکے پتھر وغیرہ گرے ہوئے ہیں اسکے علاؤہ کیوائی سے اوپر شوگران تک روڈ چھوٹی بڑی گاڑیوں کے لے کھولا ہے مشورہ یہی ہیکہ اس موسم میں 4×4 گاڑی پر شوگران کا سفر کیا جائے تو محفوظ رہے گا
شوگران سے اوپر سری پائے روڈ ابھی برف کی وجہ سے بند ہے
شاراں فارسٹ
پارس سے اوپر جبڑا تک روڈ 4×4 گاڑیوں کے لیے کھولا ہے اور آگے شاران فارسٹ مانشی اور درشی ابھی برف کی وجہ سے بند ہے
نیز جو جو علاقے ابھی برف کی وجہ سے بند ہیں اگر موسم صاف ہو جاے تو ان کو کھولنے میں 10 سے پندرہ دن مزید لگ سکتے ہیں
آخر میں ایک مشورہ اگر آپ لوگوں کو پسند اے تو
موسم خراب ہے اور پہاڑی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ کا کوئی پتہ نہیں چلتا لہذا اپنے آپ اور اپنی فیملی کو کسی بھی مشکل میں نہ ڈالیں گھر رہیں اور محفوظ رہیں
شکریہ اگر کوئی تلفظی غلطی ہو تو میں معزرت خواہ ہوں

5 - 0

Paras The Heaven On Earth
Posted 1 year ago

Kaghan bazaar right now

4 - 0

Paras The Heaven On Earth
Posted 1 year ago

افسوس ناکہ خبر بابوسر ٹاپ کے مقام پر کھائی میں گرنے والی ہائی روف جو میاں فلائنگ کوچ ریلوے روڑ ساہیوال میاں شبیر چھٹہ کی تھی جس میں سیاح سوار تھے جس میں 8 افراد جاںبحق اور 4 افراد زخمی ہوئے ساہیوال فرید ٹاؤن کے رہائشی بتائے جاتے ہیں

1 - 0

Paras The Heaven On Earth
Posted 1 year ago

ناران کاغان ویلی میں بارش اور بابو سر ٹاپ پر برف باری جاری ہے ۔سیاح حضرات رات کو گلگت بلتستان کا سفر نہ کریں۔
#naranupdate #naranweatherupdate #todaynaranweather #nownaranupdate #narantoday #babusartopsnowfalltoday

2 - 0

Paras The Heaven On Earth
Posted 1 year ago

وادی ناران کاغان کی تازہ ترین صورتحال
ناران تمام چھوٹی بڑی گاڑیوں کے لیے اوپن. سیاحت کے لیے بڑی خوشخبری.
#naranroadupdate #narannews #naranroad #naran

0 - 0

Paras The Heaven On Earth
Posted 1 year ago

ناران تازہ ترین پیکچر

3 - 0

Paras The Heaven On Earth
Posted 1 year ago

Cheep Price Hotel In Paras

2 - 0

Paras The Heaven On Earth
Posted 1 year ago

! عیدالفطر پر ناران جانے والے سیاحوں کے لیے اہم معلومات
مانسہرہ، ناران، جلکھڈ روڈ (MNJ) اس وقت راجوال، کاغان تک کھلے ہیں۔ اس سے آگے سڑک بند ہے اور گلیشیئرز کو سڑک سے ہٹانے کا کام جاری ہے۔

سیاحوں کو مطلع کیا جاتا ہے کہ شوگران ویلی کے راستے ہر قسم کی ٹریفک کیلئے کھلے ہیں، سیاح اس عید پر اپنے پیاروں کے ساتھ عید کی چھٹیاں منانے کے لیے شوگران ویلی، شاران
فارسٹ اور کاغان راجول تک کا رخ کر سکتے ہیں

کسی بھی معلومات یا ہنگامی صورت حال میں سیاحتی ہیلپ لائن 1422 پر رابطہ کیا جا سکتا ہے۔

ڈپٹی کمشنر کنٹرول روم مانسہرہ 0997920174
ڈسٹرکٹ پولیس کنٹرول روم مانسہرہ 0997920110
اسسٹنٹ کمشنر بالاکوٹ کنٹرول روم 0997501008

1 - 0