Channel Avatar

Hammad Sanabili @UCrrUkJthGBccGJp77PS3GgA@youtube.com

763 subscribers - no pronouns :c

In this channel poems, Recitation of the holy Quran,speeches


Welcoem to posts!!

in the future - u will be able to do some more stuff here,,,!! like pat catgirl- i mean um yeah... for now u can only see others's posts :c

Hammad Sanabili
Posted 3 months ago

زمانہ جاہلیت میں أبو ہریرہ رضی اللہ تعالی عنہ کا نام کیا تھا؟

0 - 0

Hammad Sanabili
Posted 8 months ago

السلام علیکم و رحمۃ اللّٰہ و برکاتہ۔
کیسے ہیں آپ سب؟

3 - 1

Hammad Sanabili
Posted 10 months ago

السلام علیکم و رحمۃ اللّٰہ و برکاتہ

1 - 0

Hammad Sanabili
Posted 1 year ago

*جرم❗*

جب فاعل اور مفعول دونوں اسم مقصور ہوں اور ذوی العقول ہوں تو مفعول کو فاعل پر مقدم کرنا جرم ہوگا، مقدم نہیں کیاجاسکتا ہے۔ مقدم کرنے کی صورت میں مخاطب کو سمجھنے میں دشواری ہوگی۔
مثال۔۔
*"ضرب موسيٰ عيسيٰ"*
اس جملہ میں " موسيٰ" فاعل ہے اور " عيسيٰ" مفعول بہ ہے۔
اب اگر اس جملہ میں مفعول (عيسيٰ) کو فاعل (موسيٰ) پر مقدم کر دیا جائے تو نہایت ہی سنگین جرم ہوگا ۔۔
جرم ایسے ہوگا کہ موسيٰ اور عيسيٰ یہ دونوں طالب علم ہیں اور انھوں نے کلاس میں آپس میں لڑائی کر لی ۔۔۔
اب جو کلاس کے مانیٹر ہیں وہ عمید صاحب کے پاس قضیہ لیکر گئے اور ان سے قاعدہ کے مطابق" *ضرب موسيٰ عيسيٰ* " کہنے کے بجائے
" *ضرب عيسيٰ موسيٰ* " کہ دیا یعنی مفعول کو فاعل پر مقدم کر دیا
اب ہوا کیا😁 کہ جو " *عيسيٰ* " مفعول بن کر پہلے ہی سے *پیٹا ہوا تھا* وہ پھر سے عمید محترم سے *پٹ* گیا
*فاعل پر مقدم ہونےکی بناء پر* 🤣🤣🤣😁😁🤣😁🤣😁🤣😁🤣😁
کیونکہ عمید محترم نے سمجھا کہ فاعل "عيسيٰ" ہے
تو یہ خرابی لازم آئےگی مفعول کو فاعل پرمقدم کرنے کی صورت میں جبکہ دونوں اسم مقصور و ذوی العقول ہوں
*اس لئے ایسا کرنے سے بچیں* 😍

6 - 0

Hammad Sanabili
Posted 1 year ago

كم قسما للعدة؟

2 - 0

Hammad Sanabili
Posted 1 year ago

Coming soon the poem only 33 second. Because I'm preparing for the examination

7 - 0

Hammad Sanabili
Posted 1 year ago

I'm trying to upload a new vedio on 25 January. 🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳

5 - 0

Hammad Sanabili
Posted 1 year ago

میں اور عرفان مکہ جارہے ہیں

6 - 0