﷽
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
تمام مومینین و مومنات، میرے چینل پر آپ کو حوش آمدید آپ سے التماس ہے کہ میری دل جوئی اور مجھے سپورٹ کرنے کے لیے میرے چینل کو سبسکرائب کریں آنے والی تمام ویڈیوز کو لائک کریں اور دوست احباب رشتہ داروں کے ساتھ شئیر بھی لازمی کریں کیونکہ سوشل میڈیا پلیٹ فارم دین سیکھنے کے لیے بہترین ہے آج کے اس ڈیجیٹل دور میں جہاں پر بہنوں بھائیوں بزرگوں کے پاس مطالعہ کا ٹائم نہی ہوتا وہیں پر آپ آرام سے جو اسلامی معلومات لینا چاہتے ہیں وہ آسانی سے میسر ہے آپ ہینڈ فری لگا کر ویڈیو کو سنیں اور ساتھ میں اپنا کام بھی کریں۔
میں اللہﷻ کے حضور سر بسجود التجا کرتی ہوں کہ آپ کو میری یہ کاوش پسند آۓ اور آپ کو اس پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرماۓ۔ آمین یا رب العالمین
میرا ایمان حاتم النبیینﷺ
Pakistan