Channel Avatar

Quick Preachers @UCrdQlK2oohs3uJFEqJcS6vg@youtube.com

1.1K subscribers - no pronouns :c

Welcome to our YouTube channel dedicated to Islamic videos!


Welcoem to posts!!

in the future - u will be able to do some more stuff here,,,!! like pat catgirl- i mean um yeah... for now u can only see others's posts :c

Quick Preachers
Posted 1 year ago

ذکر الہٰی کی فضیلت۔
سیدنا ابوموسیٰ اشعری رضی اللہ عنہ نے کہا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا “ جو شخص اللہ کا ذکر کرے اور جو ذکر نہ کرے ان کی مثال زندہ اور مردہ کی سی ہے۔ (یعنی ذکر کرنے والا زندہ اور ذکر نہ کرنے والا مردوں کی طرح ہے)

صحیح بخاری

1 - 0

Quick Preachers
Posted 3 years ago

نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:
بندہ اپنے رب کے سب سے زیادہ نزدیک سجدہ کرتے ہوئے ہوتا ہے، لہٰذا (سجدے میں) زیادہ سے زیادہ دعا کیا کرو۔



صحیح مسلم، الصلاۃ، باب مایقال فی الرکوع والسجود؟ حدیث: 1083، وسنن النسائی، التطبیق، باب متی أقرب مایکون العبد من اللہ؟ حدیث: 1138… ٭لڑائی، یعنی میدان جنگ سے فرار کبیرہ گناہ ہے۔ لیکن کبیرہ گناہ بھی خالص توبہ سے معاف ہوجاتا ہے۔ اس حدیث میں جو کہا گیا کہ اَسْتَغْفِرُاللہَ… پڑھنے سے یہ گناہ بھی معاف ہوجاتا ہے تو اس کا مطلب خالص توبہ واستغفار ہی ہے جس سے ہر چھوٹا بڑا گناہ ہوجاتا ہے۔ محض زبان سے رسمی طور پر
اَسْتَغْفِرُاللہَ پڑھ لینا کافی نہیں۔(ص۔ی)

3 - 0