Channel Avatar

Green Learn Academy @UCr3Zmjsfdgns1q75NIx87nQ@youtube.com

170K subscribers - no pronouns :c

Our goal is to provide accurate information to the public, s


Welcoem to posts!!

in the future - u will be able to do some more stuff here,,,!! like pat catgirl- i mean um yeah... for now u can only see others's posts :c

Green Learn Academy
Posted 5 months ago

ہم آپ کو اور آپ کے اہل خانہ کو امن، خوشیوں اور کامیابیوں سے بھرپور عید الاضحی کی مبارکباد پیش کرتے ہیں۔
We wish you and your family a joyful Eid Al Adha full of peace, happiness and success.

71 - 6

Green Learn Academy
Posted 7 months ago

لیکچر دیکھنے کے لئے اس لنک
https://youtu.be/g42tgIytkIs
پر کلک کریں

89 - 5

Green Learn Academy
Posted 7 months ago

فری شاپیفائی کورس!
سوموار سے شاپیفائی مکمل کورس کا آغاز ہوگا جس میں آپ کو تمام چیزیں سیکھائی جائیں گی
کورس لیکچرز یوٹیوب چینل "گرین لرن اکیڈمی" پر اپلوڈ کیے جائیں گے

186 - 20

Green Learn Academy
Posted 8 months ago

گرین لرن اکیڈمی کی جانب سے آپ سب کو دلی عید مبارک! عید کی خوشیوں میں اپنے اردگرد موجود مستحق و غریب افراد کو بھی شریک کیجئے گا اور ہماری دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ! ہم سب کے روزے قبول کرے اور ہمارے گناہوں کو معاف کرے امین

51 - 11

Green Learn Academy
Posted 9 months ago

السلام علیکم! آپ سب کو گرین لرن اکیڈمی کی طرف سے رمضان مبارک ہو۔

84 - 14

Green Learn Academy
Posted 9 months ago

آپ کیا سیکھنا چاہیں گے؟

31 - 23

Green Learn Academy
Posted 1 year ago

181 - 21

Green Learn Academy
Posted 1 year ago

آپ میں سے کتنے لوگ ڈیجیٹل مارکیٹنگ کا کورس کر رہے ہیں؟

71 - 21

Green Learn Academy
Posted 1 year ago

ہماری اکیڈمی کی بہترین بات یہی ہے کہ ہم کم وسائل میں بہت سے لوگوں کی مدد کر رہے ہیں تاکہ سب کو سیکھنے کے برابر مواقع فراہم کئے جاسکیں
گرین لرن اکیڈمی -- پاکستان کی پہلی آن لائن اردو اکیڈمی

131 - 23

Green Learn Academy
Posted 1 year ago

کیا آپ چاہتے ہیں کہ انگریزی گرائمر کا مکمل کورس شروع کروایا جائے؟

80 - 33