in the future - u will be able to do some more stuff here,,,!! like pat catgirl- i mean um yeah... for now u can only see others's posts :c
گندم کا ریٹ کم ہوسکتا ہے لیکن چینی کا نہیں
کیونکہ گندم غریب کسان کی اور شوگر ملیں مافیا کے یاروں کی ہیں
0 - 0
یوریا4600روپے فی بیگ مل رہی تھی AC صاحب نے سختی کی ہے
اب ترلے منت کر کے 5000 میں مل رہی ہے۔ 😅۔۔کسان تیری اپنی قسمت شکریہ
1 - 0
یوریا4600روپے فی بیگ مل رہی تھی AC صاحب نے سختی کی ہے
اب ترلے منت کر کے 5000 میں مل رہی ہے۔ 😅۔۔کسان تیری اپنی قسمت شکریہ
0 - 0
اب کہاں ہو؟
کسانوں کی گندم پکڑ کر سرکاری ریٹ پر لینے والے اسسٹنٹ کمشنرز اب کسانوں کو سرکاری ریٹ کے مطابق کھاد بھی فراہم کریں
1 - 0
Welcome to village garden This channel ismade to learn about kitchen Gardening,Growing,Grafting Vegetables its.Disease grass Flower and much more about about gardening and also agriculture best seeds informatin