السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🧶🪡 میرا نام عریشہ ہے میں یوٹوب پر کام کرنا چاہتی ہوں اپ سب دیکھنے والوں سے امید رکھتی ہوں میرے یوٹوب چینل کو سبسکرائب کریں مجھے حوصلہ دیں تاکہ میں اپنے کام کو جاری رکھ سکوں لائک اور سسکرایب کرنا بلکل مفت ہے😊 میں ہاتھ کی کڑھائی کے مختلف ڈیزائن ربن 🎀 شیشہ موتی اور مختلف دھاگوں کے ساتھ ہم ہاتھ کی کڑھائی کرنا جانتے ہیں 🫵 آپ دیکھنے والوں کی مدد کی سخت ضرورت ہے آپ میرے چینل کو سبسکرائب کریں جزاک اللہ خیرا