in the future - u will be able to do some more stuff here,,,!! like pat catgirl- i mean um yeah... for now u can only see others's posts :c
بھائیوں یہ ہے وہ حقیقت جو یا تو جنت کا باغ ہے یا معاذاللہ دوزخ کا گھڑا
تو جان لیجیے یہ عبرت کی جا ہے تماشا نہیں ہے
40 - 6
ماشاءاللہ عزوجل اے کاش نصیب میں جلد وہ دن بھی اب آجائے کہ وہاں جائیں اور پھر کبھی لوٹ کر واپس نہ آئیں ( آمین یا رب العالمین )
38 - 3
یا اللہ عزوجل جل جلالہ تیرے سوا میرا کوئی نہیں
اور
یا رسول اللہ صل اللہ علیہ والہ وسلم آپ کے بنا میں کچھ نہیں
خاک مجھ میں کمال رکھا ہے مصطفٰے نے سنبھال رکھا ہے
ڈال کر میرے عیبوں پر پردہ مجھکو اچھوں میں ڈال رکھا ہے
i hope you all are doing well
in this youtube channel we are uploading all about islamic relation (naat shareef ۔kalam ۔bayan ۔vlog۔all of کیٹیگری ) on daily basis
انشاءاللہ عزوجل
(مجھے اپنی اور ساری دنیا کے لوگوں کی اصلاح کی
کوشش کرنی ہے انشاءاللہ عزوجل)
اگاہ اپنی موت سے کوئی بشر نہیں
سامان سو برس کاپل کی خبر نہیں