Channel Avatar

DMH News @UCp0dyHkdawJZae-8olvqMag@youtube.com

7K subscribers - no pronouns :c

More from this channel (soon)


Welcoem to posts!!

in the future - u will be able to do some more stuff here,,,!! like pat catgirl- i mean um yeah... for now u can only see others's posts :c

DMH News
Posted 1 month ago

یہ چاہتے ہیں کہ اقتدار ’ان‘ کے اپنے ہاتھ میں رہے، خواہ اس کے لیے کچھ بھی کرنا پڑے۔

اصل گرفت ’انہی‘ کی ہے، ہم لوگ صرف پارلیمنٹ میں بیٹھے رہتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ یہ سب کچھ ہو رہا ہو تو ایسے میں عوام کی کیا حیثیت رہ جاتی ہے، اس کا مطلب ہے کہ وہ عوام کا مذاق اڑا رہے ہیں، ایسے میں عوام ان کا مذاق نہیں اڑائیں گے؟

4 - 2

DMH News
Posted 1 month ago

امریکی ریاست کیلیفورنیا کے شہر لاس اینجلس میں جنگل کی آگ کئی ہزار ایکڑ تک پھیلنے کے بعد حکام پریشان ہیں، ان کا کہنا ہے کہ آگ کو دیکھ کر ایسا لگتا ہے جیسے کسی نے اس علاقے پر ایٹم بم گرا دیا ہو۔

4 - 0

DMH News
Posted 1 month ago

انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی 8 فروری سےکسی کے قبضے میں نہیں ہے، بانی جیل سے اسے چلا رہے ہیں، ہم جلد بانی پی ٹی آئی کو جیل سے باہر نکالیں گے، رانا ثنا اللہ کو کیوں فکر ہو رہی ہے؟۔

علیمہ خان نے کہا کہ سلمان اکرم راجا کو بانی نے نامزد کیا ہے، اور اپنے لوگ اس کے پیچھے لگ گئے ہیں، سلمان اکرم راجا وہی کرے گا جو عمران خان کہے گا، انہوں نے کہا کہ عمران خان بتا کر بھیجتے ہیں کہ میرے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر کیا کرنا ہے۔

6 - 0

DMH News
Posted 1 month ago

وزیر اعظم شہباز شریف نے اسلام آباد میں کانفرنس کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ لڑکیوں کی تعلیم موجودہ وقت کا اہم چیلنج ہے، مسلم دنیا کو اس چیلنج سے نبرد آزما ہونے کے لیے بڑے پیمانے پر کام کرنے کی ضرورت ہے۔

انہوں نے کہا کہ اسلام بھی خواتین سمیت معاشرے کے ہر طبقے کو علم حاصل کرنے پر زور دیتا ہے، عالمی کانفرنس کا انعقاد پاکستان کے لیے اعزاز ہے، کانفرنس میں ملالہ یوسف زئی کی شرکت باعث فخر ہے، ان کی آمد پر ہمیں بے حد خوشی ہوئی ہے، ملالہ ہمت اور عزم کی علامت ہیں۔

4 - 0

DMH News
Posted 1 month ago

پرواز کی روانگی پر وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا کہ سابق وزیر ہوا بازی کے ایک بیان سے قومی ایئرلائن پریورپ میں پابندی لگی جس سے اربوں روپے کا نقصان ہوا۔

رات 8 بجے چارلس ڈیگال ایئرپورٹ پاکستانی سفارتخانے کے حکام اور فرانسیسی افسران مسافروں کا استقبال کریں گے۔

4 - 0

DMH News
Posted 1 month ago

امریکی تاریخ کی سب سے منہگی آفت

تین دن سے لگی آگ نے 36 ہزار ایکڑ سے زائد رقبےکو لپیٹ میں لے لیا اور اس وقت جنگلات میں 5 مختلف مقامات پر آگ لگی ہوئی ہے۔

2 - 0

DMH News
Posted 1 month ago

ایک اور ایکس صارف نے لکھا کہ ’جیمز ووڈز نے فلسطینیوں کے قتل کا مطالبہ کیا جہاں بچوں کو بھی زندہ جلایا جا رہا ہے، اب ان کا وہ گھر جل گیا ہے جس کی انہوں نے انشورنس بھی نہیں کروائی تھی، یہ خدا کا انصاف ہے جو کسی کو نہیں بخشتا، اس زندگی میں اور نہ ہی اگلی زندگی میں‘۔

انہوں نے اپنی پوسٹس میں جنگ بندی کی مخالفت کرتے ہوئے کہا تھا کہ ’سمجھوتہ ہونا چاہیے نہ ہی معافی دینی چاہیے‘، جبکہ اس پوسٹ کے ساتھ انہوں نے ’سب کو مار دو‘ کا ہیش ٹیگ بھی استعمال کیا تھا

3 - 0

DMH News
Posted 1 month ago

The Great Smog of London lasted for four days. In response the government passed the Clean Air Act of 1956 to reduce the use of smoky fuels such as coal.

3 - 0