Channel Avatar

ZERON @UCoYt_WYb8h9AI6pzU12EYgA@youtube.com

3.1K subscribers - no pronouns :c

____﷽____ "Welcome To Zeron World" "Explore the world of cin


04:39
1952 کی سپر ہٹ ، شاہکار نغماتی فلم ، دوپٹہ ، کی مکمل تفصیل ، پاکستان کی فخریہ پیشکش ، ضرور دیکھیں ،
03:07
1978 ریلیز فلم پرکھ ، وحید مراد شاہکار انداز میں، فلم کے میوزک نے دھوم مچادی ۔گولڈن جوبلی شاندار فلم
03:26
1963 کی جرائم ، ایکشن ، کائو بوائے ، ویسٹرن اسٹائل کی کامیاب فلم ، یوسف خان اور لیلا کی بہترین فلم
08:17
پہلی بار یوٹیوب پر،عظیم اداکار بروس لی کی کہانی، اردو میں بروس لی کی زبانی ، بروس لی فینز کیلئے،
03:38
1974 ، جاوید شیخ کی سپر شہر ہٹ فلم ، بوبی ، بہترین کہانی اور شاندار میوزک اور بہترین کردار نگاری
03:34
ایک متکبر شخص کہانی ، 1967 کی ریلیز ، ایک سبق آموز شاندار فلم ، طارق عزیز مرحوم کی لاجواب اداکاری
04:01
ایرانی اداکارہ ، شہہ پارہ اور محمد علی کی ، جان پہچان ، ہداہت کار ، فرید احمد کی پہلی اور شاندار فلم
04:37
1964 کی ریلیز گھریلو اور معاشرتی موضوع پر بننے والی کامیاب فلم ، ایک بار اس وڈیو کو ضرور دیکھیں
04:37
پاکستان کی کی پہلی گولڈن جوبلی شاہکار فلم ، اس فلم کی کہانی اور گانوں نے دھوم مچادی تھی ،
03:20
5 فروری ،یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر،شاعر رانا لیاقت ، گلوکار۔ثروت علی خان کی آواز میں خوبصورت تحفہ
02:29
پہلی بار یوٹیوب پر۔1924 میں بننے ، لاہور کی پہلی خاموش فلم۔ Daughters Of Tody, بہت اہم وڈیو دیکھیں
05:37
1963 کی بہترین شاعری اور سلیم رضا ، ناہید نیازی کی خوبصورت گاںوں سے مزین شاندار لیکن ناکام فلم ۔
04:02
1974 میں ریلیز ہونے والی ، وحید مراد ، محمد علی کی زبردست سوشل ، جذباتی رومانٹک فلم ، تم سلامت رہو
01:39
Buddy , South India , urdu dubbed movie26 January 2024
02:15
1960 کی مسٹری ، سسپنس اور تھرلر فلم ، جس نے اپنے دور میں کامیابی حاصل کی ، ایک بار دیکھیں
02:01
باپ بیٹی کی محبت،جذبات اور احساسات پر مبنی ایک پر اثر شاندار فلم، ایک بار اس فلم کو دیکھنا لازمی ہے
03:24
1970 شباب پروڈکشن ، محمد علی ، زیبا کی سوپر ہٹ نغماتی شاہکار فلم ، ایک بار ضرور دیکھیں ،
02:53
1981پرویز ملک کی بلاک بسٹر فلم،انڈیا فلم انڈسٹری نے بھی تعریفوں کے پل باندھ دئے،ندیم ،افضال زندہ ںاد
03:17
1961 میں ریلیز ہونے والی جادوئی فلم ، پرستان ، جو کامیاب نہ ہو پائی ، فلم کی مکمل تفصیل دیکھیں
02:28
1967 کی انڈین،3 فلم فیئر ایوارڈ یافتہ،مسٹری اور تھرل مووی ،مہیندر کپور کا گانا ، جو آج بھی یادگار ہے
03:19
کبڑا عاشق فلم کی ناکامی نے رنگیلا کی قمر توڑ دی ، ہالی ووڈ کی فلم کا چربہ فلم کی تفصیل ، ضرور دیکھئے
03:38
کشور کمار کا کلاسک سونگ ، 1974 کی ریلیز چور مچائے شور ، میوزک لورز کیلیئے یہ وڈیو لازمی ہے ، ڈونٹ مس
04:05
وحید مراد کی 1969, ابتدائی دور کی بہترین گانوں سے بھرپور فلم کامیاب نہ ہوسکی ۔
02:13
جہاد کے موضوع پر بنائی گئی ، پاکستانی فلم ، جہاد ، فلم ناکام رہی ، آپ کی معلومات میں اضافے کی خاطر ،
03:26
1979 کی انڈین اردو فلم، دادا، امجد خان کی سوپر ہٹ فلم، اس فلم کا ایک گانا ، اپ لازمی دیکھنا دیکھیں
04:52
1970کی فلم ، حسن،طارق، نثار بزمی ،ندیم ،شبنم ،مجیب عالم کے اشتراک نے نغماتی اور گھریلو فلم ثابت کردی
03:45
1967میں ریلیز وحید مراد کی سوپر ہٹ شاندار گھریلو اور نغماتی فلم ، جو وحید مراد کی کامیابی کی دلیل ہے
03:35
1974 کی چیخ و پکار ، ماردھاڑ اور تشدد سے پاک گھریلو اور نغماتی فلم ، منجی کتھے ڈاہواں، آپ کیلئے خاص
03:49
1969 میں ریلیز ہونے والی انڈین کلاسیکل فلم سمبندھ، مکیش کے ایک سوپر ہٹ گانے کی وجہ سے وڈیو بنائی ہے
03:20
پاکستان فلم ،ٹی وی اور بین الاقوامی میڈیا کی معتبر ہستی ،ضیاء محی الدین کی پاکستانی فلم پر ایک تفصیل
03:59
1969 کی ہٹ مووی ، آسرا ، فلم کا ایک گانا ، جو رونا لیلا نے گا کر انمول بنادیا ، ، ضرور دیکھیں
05:58
دنیا کے تمام انسانوں کو13 رجب آمد مولا علی، بہت مبارک ہو ایسی شاعریمومنین سن کے جھوم اٹھیں گے
04:48
1961 میں بنائی پاکستان کی تھرلر اور جادوئی شاندار فلم ، گل بکاولی ، جسے سب نے پسند کیا
03:58
1969 کی ہٹ مووی ، آسرا ، فلم کا ایک گانا ، جو رونا لیلا نے گا کر انمول بنادیا ، ، ضرور دیکھیں
04:15
1975 کی وہ شاہکار فلم ، جس نے چائنہ میں بھی زبردست کامیابی حاصل کی ، اس وڈیو کو دیکھنا نہ بھولیں
05:55
ایم پاکستان کے ایک سال بعد بننے والی ، پہلی فلم تیری یاد ، کی مکمل تفصیل ، ایک بار وڈیو ضرور دیکھیں
05:18
پاکستانی کامیڈی فلموں کی سرتاج فلم ، 1973پردے میں رہنے دو ، سوپر ہٹ ، قہقہوں کی برسات
03:16
1968 کی انڈین سوپر ہٹ کلاسک مووی ، نیل کمل ، اس فلم کو 8 فلم فیئر ایوارڈز کیلئے منتخب کیا گیا تھا
05:01
1977 کی ریلیز شاندار فلم ، بیگم جان ، متنازعہ سبجیکٹ کی وجہ سے متوقع کامیابی حاصل نہ کرسکی ،
03:23
1985 کی ریلیز پنجابی فلم ، مہندی ، ماردھاڑ ، تشدد اور چیخ و پکار سے پاک ، نغماتی اور خواتین کی پسند
04:20
ویسٹرن اسٹائل پر بنائی گئی ، 1966 کی کامیاب فلم ، وحید مراد،زیبا، سدھیر، اقبال یوسف کی شاہکار فلم
03:39
1974 میں ریلیز ہونے والی پاکستانی کلاسک مووی ، دیدار ، وحید مراد، رانی، شاہداور ممتاز فن کے عروج پر
04:23
1975 کی دھماکے دار سوپر ہٹ فلم ، دلہن ایک رات کی ، اس فلم نے فلموں کا ٹرینڈ ہی بدل کے رکھ دیا
05:43
1966 کی شاہکار فلم آگ کا دریا مکمل تفصیل نئے انداز میں آپ کیلئے ، آپ دیکھیں اور شیئر کریں
02:08
بھارتی فلم ، آنند ،1971 ، ایک سوپر کلاس مووی ، مکیش کا ایک لازوال گانا ، جو آج بھی لوگ سنتے رہے ہیں
04:08
ممتاز اور شاہد کی شاندار کامیاب فلم ہے ، جادو ، 1974 میں ریلیز ہوئی ، جدید انداز میں تفصیل
05:41
رنگیلا ، پاکستان فلم انڈسٹری کے کامیاب اداکار ثابت ہوئے ، 1972کی ریلیز میری زندگی ہے نغمہ کی تفصیل
06:36
1958 یادگار و شاہکار ، گانوں سے بھرپور تاریخی فلم ،انارکلی ، کی تفصیل خوبصورت اور جدید انداز میں
04:05
بہترین میوزک سے بھرپور فلم ، دو ساتھی ، فلم ناکام رہی ، فلم کی تفصیل نئے اور جدید انداز میں آپ کیلئے
04:11
1959میں ریلیز ہونے والی سسپنس اور مسٹری، پہلی پاکستانی فلم ، راز ، جدید انداز میں تفصیل
04:03
1961 کی کائو بوائے، ویسٹرن اسٹائل کی پاکستانی اردو کامیاب فلم ، 12 بجے، کی تفصیل نئے انداز میں ۔
04:15
پاکستان فلم انڈسٹری کی شاہکار نغماتی فلم،آنسو 1977 میں ریلیز ہوکر کامیابی کے نئے ریکارڈ قائم کر دئے
03:07
1978 میں ریلیز فلم ، ایکسیڈینٹ ، ایکشن اور تھرلر سے بھرپور ، لیکن کامیاب نہ ہو پائی ،
05:17
پاکستان فلم انڈسٹری شاہکار و یادگارفلم شہید کی تفصیل نئے اور جدید انداز میں،اپ کیلئے خاص
03:09
پاکستان کی ایکشن فلموں کی سردار فلم ، نامور اداکاروں کے ساتھ بنائی گئی لازوال فلم ، دیکھیں ویڈیو
03:26
نذرالاسلام کی کامیاب فلموں کی فہرست میں شاندار فلم ،جو کہ چربہ تھی لیکن،نذرالاسلام نے کمال کر دکھایا
04:08
پاکستان کی میوزک سے بھرپور ایک انمول فلم ، جس کے گانے آج بھی لوگ سنتے ہیں شوق سے
03:10
پاکستانی دو فلمیں جن کا کوئی نام و نشاں تک بھی نہیں ملتا ، آپ کی معلومات کی خاطر ہماری کوشش
02:36
1967 میں ریلیز ، ویسٹرن ، کائو بوائے اسٹائیل فلم ، بے رحم، بری طرح سے ناکام ہوئی ، کیوں ہوئی ؟جانیئے
02:18
1977 میں ریلیز ہونے والی کامیڈی سے بھرپور فلم ، آغا طالش نے اپنی زندگی کا انوکھا کردار ادا کیا ،