in the future - u will be able to do some more stuff here,,,!! like pat catgirl- i mean um yeah... for now u can only see others's posts :c
لعنت بر یزید ابن معاویہ ابن ابوسفیان
لعنت بر عبیداللہ ابن زیاد ابن ابیہ
لعنت بر عمر ابن سعد ابن ابی وقاص
لعنت بر مروان ابن حَکم
لعنت بر شمر ابن ذوالجوشن
لعنت بر سنان ابن انس ابن مالک
لعنت بر محمد ابن اشعث ابن قیس
قتلِ سید الشہداء امامِ حُسین علیہ السلام میں ملوث ہر کردار پر لعنت
7 - 2
فرما کی سمند کو ڈالا فرات میں
گویا خضر اتر گئے اب حیات میں
دریا دل ایسا کون ہوا کائنات میں
تسمہ پکڑ کے مشک بھری ایک ہاتھ میں
سیراب جب تلک کے شہ بحر و بر نہ ہوں
منظور تھا کہ ہاتھ بھی پانی سے تر نہ ہوں
میر انیس رح
14 - 0
Ya Hussain (A.S)