کنگسٹن سکول ! ایک ایسا ادارہ ہے جس نے عرصہ 25سال میں محدود وسائل میں شمولیاتی تعلیم ( معذور اور نارمل بچے ) ایک ساتھ کلاس نرسری سے میٹرک تک تعلیم و تربیت، کھیلوں کی تربیت ، اسپیچ تھراپی ، فیزیو تھراپی ، حاصل کرتے ہیں ۔ پاکستان بھر
سب سے نمایاں کامیابیاں حاصل کی ہیں ۔
پاکستان اسپیشل ایجوکیشن میں ایک نئی تاریخ رقم کی یے۔
کنگسٹن سکول نے 1999 میں ایک کرائے کی عمارت میں اپنے کام کا آغاز کیا اور اب بچوں کے حوالے سے ایسا گہرا ، مشاہدہ ، تجربہ، اور ماہرانہ
Skill full Mind
یے، جہاں بچوں کی معذوریاں اپنی ضروریات کیساتھ اعلی ترین صلاحیتوں میں تبدیل ہوتی ہیں۔
آپ کنگسٹن سکول کو جان کر حقیقی معنوں میں متاثر ہوں گئے، سچائ ، محنت ، لگن وجنون ، روحانیت ، اور تعلیمی ریسرچ کی بنیاد پر ایک منفرد ادارہ ہے جس کے سب سے بڑے مداح والدین ہیں ۔
1-ہمارے تین(3) خصوصی کھلاڑیوں نے انٹرنیشنل کھیلوں میں میں میڈلز حاصل کیے ہیں ۔
2-ہر سال معذور بچے نارمل بچوں کے بورڈ کے امتحانات میں ان کیساتھ پرچے دیتے ہیں ۔
3-اسکے علاوہ پاکستان کے محتلف شہروں اور بیرون ممالک سے مشکل ترین معذور بچے آتے ہیں ۔