دینِ مُحمّدی چینل پر آپ بہت سے دین کے عالم حضرات کے بیان سن سکینگے اور ہر جمعہ کو خطبہ جمعہ کا بیان بھی سماعت فرما سکینگے . ہمرے چنیل کی کوشش ہے ک آپ کو دین کے بارے میں اچھی اچھی ویڈیوز روزانہ کی بنیاد پر فراہم کی جاہیں تا کہ آپ ان سے زیادہ سے زیادہ فائدہ حاصل کر سکیں .