in the future - u will be able to do some more stuff here,,,!! like pat catgirl- i mean um yeah... for now u can only see others's posts :c
گستاخ رسول کو زندہ رہنے کا کوئی حق نہیں ہے،،،
गुस्ताख़-ए-रसूल को ज़िन्दा रहने का कोई हक़ नहीं,,,
1 - 0
💜
*القرآن - سورۃ نمبر 4 النساء*
*آیت نمبر 7*
*آیت نمبر 8*
*أَعُوذُ بِاللّٰهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ*
*بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ*
*لِلرِّجَالِ نَصِيۡبٌ مِّمَّا تَرَكَ الۡوَالِدٰنِ وَالۡاَقۡرَبُوۡنَ ۖ وَلِلنِّسَآءِ نَصِيۡبٌ مِّمَّا تَرَكَ الۡوَالِدٰنِ وَالۡاَقۡرَبُوۡنَ مِمَّا قَلَّ مِنۡهُ اَوۡ كَثُرَ ؕ نَصِيۡبًا مَّفۡرُوۡضًا ۞*
*جو مال ماں باپ اور رشتہ دار چھوڑ مریں تھوڑا ہو یا بہت۔ اس میں مردوں کا بھی حصہ ہے اور عورتوں کا بھی یہ حصے (خدا کے) مقرر کئے ہوئے ہیں*
*وَاِذَا حَضَرَ الۡقِسۡمَةَ اُولُوا الۡقُرۡبٰى وَالۡيَتٰمٰى وَالۡمَسٰكِيۡنُ فَارۡزُقُوۡهُمۡ مِّنۡهُ وَقُوۡلُوۡا لَهُمۡ قَوۡلًا مَّعۡرُوۡفًا ۞*
*اور جب میراث کی تقسیم کے وقت (غیر وارث) رشتہ دار اور یتیم اور محتاج آجائیں تو ان کو بھی اس میں سے کچھ دے دیا کرو۔ اور شیریں کلامی سے پیش آیا کرو*
4 - 0
👇👇👇👇👇👇👇👇
*🅰️اٰلَ فِرْعَوْنَ کو ۔*
"وَحَاقَ بِاٰلِ فِرْعَوْنَ سُوْۗءُ الْعَذَابِ . النَّارُ يُعْرَضُوْنَ عَلَيْہَا غُدُوًّا وَّعَشِـيًّا وَيَوْمَ تَـقُوْمُ السَّاعَۃُ اُدْخِلُوْٓا اٰلَ فِرْعَوْنَ اَشَدَّ الْعَذَابِ ‘‘ (غافر ۴۵،۴۶)
*’’اور بری طرح کے عذاب نے آل فرعون کو اپنی لپیٹ میں لے لیا صبح اور شام انہیں آگ پر پیش کیا جاتا ہے اور جب قیامت قائم ہوگی تو آل فرعون کو سخت ترین عذاب میں داخل کیا جائے گا‘‘*
🅱️
.اللہ نے جنت عدن کو خود تخلیق فرمایا اور وہاں کے درخت اپنے ہاتہوں سے لگائے۔
واللہ اعلم
4 - 0
اپنے ہاتھوں سے پونچھے ہیں اپنے آنسو
غم میں کوئی ساتھی نہیں پایا
ارے غیر تو خیر تھے
اپنوں کو بھی اپنا نہیں پایا
---------AWAZ--E--PALASTEEN---------
3 - 0
*_ـ ░▒▓█ آج کا سبق █▓▒░_*
*ज़िंदगी के हर मोड़ पर सुलह करना सीखो क्योंकि झुकता वही है जिसमें जान होती है और अकड़ना तो मुर्दे की पहचान होती है।*
*زندگی کے ہر موڑ پر صلح کرنا سیکھو کیوں کہ جھکتا وہی ہے جس میں جان ہوتی ہے اور اکڑنا تو مردے کی پہچان ہوتی ہے۔*
_*꧁Dدِمَاغِیْـⷩــᷤـᷝ ᷦوᷢرᷧزᷱشـᷝــⷩــᷚــᷧــᷟــᷝــ꧂*_
ـ▁ ▂ ▅ ▆ ▇ ██ ▇ ▆ ▅ ▂ ▁
2 - 0