السلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ،
پیارے دوستوں میرا چینل بنانے کا مقصد صرف اور صرف عشق رسول صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وبارک وسلم ہے، میں اپنی آواز میں پڑھی ہوئی نعت شریف اور کلام شریف اپلوڈ کرتا ہوں،
آپ کی محبتوں کا تہہ دل سے شکریہ، اللّٰہ کریم آپ سب کو ہمیشہ سلامت رکھے، آمین ثم آمین
Dear friends, the purpose of creating my channel is only for the love of the Prophet (peace and blessings of Allaah be upon him). I upload the Naat and Kalam in my voice.
Thank you from the bottom of my heart for your love, may ALLAH Kareem bless you all forever,