Channel Avatar

Lunda Vlogs @UClU8mAEGdkcIi2DsPCs8q_A@youtube.com

4.5K subscribers - no pronouns :c

"Welcome to [Lunda vlogs], where I share my daily adventures


Welcoem to posts!!

in the future - u will be able to do some more stuff here,,,!! like pat catgirl- i mean um yeah... for now u can only see others's posts :c

Lunda Vlogs
Posted 1 month ago

Namaz e jumma hai?

0 - 0

Lunda Vlogs
Posted 1 month ago

And whoever puts their trust in Allah, He will be enough for them. Surah At-Talaq (65:3)

Jumma Mubarak

#aurLife #JeeLayZara #aurLifeHD #aurNetwork #JummaMubarak #Friday #FridayQuotes #IslamicPost

0 - 0

Lunda Vlogs
Posted 1 month ago

تو گائز 🤗
جیسا کہ آپ نے اگلے ٹریلر میں دیکھا صوفیا کی انٹری ہو گی اور بائے سنگر کی شہادت ہو گئی __!!! 😢💔
میری ناقص عقل یہ کہتی ہے کہ جیسا کہ انکل بزداغ نے نویان کو زندہ کیا تھا یہ ویسا سین ہو سکتا ہے نام بھی وہی ہے تو میرا دماغ کہتاہے 90 فیصد چانس ایسے ہوں گے باقی چاچو کی مرضی___!!!🙌

#KurlusOsmanseason6

0 - 0

Lunda Vlogs
Posted 1 month ago

شادی شدہ لوگ سامنے آ ئیں کیا صورتحال ایسی ہی ہوتی یا بندہ مبالغہ آ رائی کر رہا ہے 😅🤩😅

0 - 0

Lunda Vlogs
Posted 1 month ago

شادی شدہ لوگ سامنے آ ئیں کیا صورتحال ایسی ہی ہوتی یا بندہ مبالغہ آ رائی کر رہا ہے 😅🤩😅

0 - 0

Lunda Vlogs
Posted 1 month ago

0 - 0

Lunda Vlogs
Posted 1 month ago

یہ معلوم نہیں ہوسکا اس سیزن میں کاراسی بے میں کونسی روح آ گئی ہے پورا ولن بھی بن گیا اور رومینٹک بھی۔۔مجھے لگتا ہے سمندر کنارے بیٹھ بیٹھ کر سمندر کی خاموش لہروں اور بل کھاتی مچھلیوں کو دیکھ کر جذبات بھڑک اٹھے۔۔
میں نے سمندر سے سیکھا ہے جینا کا سلیقہ
ہر گھڑی خود سے الجھتا ہے مقدر میرا۔۔

2 - 0