Channel Avatar

Meem Zay @UCkT9dvkrKYU0UFYS7SbM3Ug@youtube.com

4K subscribers - no pronouns :c

Hi, I am Meem zay and I am from Pakistan. Welcome to my chan


Welcoem to posts!!

in the future - u will be able to do some more stuff here,,,!! like pat catgirl- i mean um yeah... for now u can only see others's posts :c

Meem Zay
Posted 11 months ago

کہانی نویس نے آج سے تقریبا 8 ماہ قبل کہانی میں ایک موڑ دیا۔ کہ جنگل میں آگ لگائی جائے، اس کا حل اس نے جنگل کے شیر کو پابند سلاسل کی صورت میں نکالا۔ اور اپنے مطلوبہ نتائج اپنے تعین تقریبا حاصل کر لیے۔ اس نے ایک گدھے کو شیر کی کھال پہنا کر جنگل کی سرداری دے ڈالی۔ اور خود اس کی لگامیں (قلم) تھام کر ایک براہ نام اوڑھ میں جا بیٹھا۔ مگر کچھ عرصہ بعد اس کو یہ احساس ہوا کہ اس کا حاصل کیا سب کا سب لاحاصل رہا۔ گدھا کچھ بھی کر لے اب وہ پہچانا جا چکا تھا۔ اس کے ساتھ اس جیسی کھال پہنے، سور، گیڈر، لومڑیاں، جنگلی کتے اور بندر بھی پہچان لیے گئے تھے۔ اس بڑھے گدھے کی شیر کی کھال پرانی ہو کر اڈھیڑ گئی تھی۔ جنگل کے جانور ابھی بھی اس غار کے گرد محو طواف تھے جس کے اندھیروں میں کہیں وہ شیر زنجیروں میں جکڑا ہوا اپنی آزادی کی جنگ لڑ رہا تھا۔ اس کے زخمی وجود کی گہری اور گرم سانسوں نے جنگل کے سرد ماحول کو ایسی حرارت بخش ڈالی تھی کہ جنگل کے ہر کونے سے وہ گرمی حاصل کرنے آنے والوں کی تعداد میں اضافہ ہوتا جا رہا تھا۔
کہانی نویس کے لیے یہ بڑی انوکھی اور انہونی بات تھی۔ کیا کبھی تحریر نے بھی بغاوت کی تھی؟ کیا کبھی کردار نے بھی از خود کاغذ پر الگ داستان لکھی تھی؟ کہانی نویس اپنے لاحاصل رہنے اور اس کے کردار کی بغاوت کی وجہ سے شدید کرب و غصہ کی کیفیت میں اپنے لباس کو تار تار کر رہا تھا۔
سو اب اس نے پھر اس کہانی کو اپنے تعین موڑنے اور کہانی کو اپنی گرفت میں کرنے کا ایک اور منصوبہ تحریر کیا۔ اس نے لکھا کہ اب اس شیر کو مرنا ہو گا۔
تاکہ وہ دوبارہ اپنی کہانی پر دوبارہ گرفت مضبوط کر کے گدھے کو وہی پھٹی پرانی کھال پہنا کر جنگل کا بادشاہ بنا دے۔
اب دیکھنا یہ ہے کہ جس غیبی طاقت نے کہانی کے اس کردار میں جان ڈال کر بغاوت کروا ڈالی اور 75 سالہ اردو ادب کی اس طویل ترین کہانی کا رخ موڑ دیا۔ اس شیر کو بھیڑوں کے نرغے سے نکال کر پھر سے شیر جیسا جاہ و جلال بخش ڈال۔ وہ غیبی طاقت اب کیا کرتی ہے۔ کیونکہ حتمی تو وہی ہونا جو اس کی چاہت ہے۔
والسلام

2 - 0

Meem Zay
Posted 2 years ago

https://youtu.be/KvbF0J-dSwg

7 - 0

Meem Zay
Posted 2 years ago

Raw mango jam recipe with Mango chunks

4 - 0

Meem Zay
Posted 2 years ago

Special Beef Biryani Recipe by Meem zay
https://youtu.be/lvFXFmqDAVM

7 - 0

Meem Zay
Posted 2 years ago

Aloo ghosht Recipe by Meem zay

7 - 0

Meem Zay
Posted 2 years ago

افغانی کڑاہی گوشتafghani gosht Recipe by Meem zay
https://youtu.be/4KDJAGta2dA

5 - 0

Meem Zay
Posted 2 years ago

https://youtu.be/F8IJpFhchJ4

7 - 0

Meem Zay
Posted 2 years ago

Please watch ,like and subscribe
https://youtu.be/hTbJlVCT284

4 - 2

Meem Zay
Posted 2 years ago

: “تَقَبَّلَ اللهُ مِنَّا ومِنكُم صَالِح الأعمَال
All the very best wishes for you and your family, May Allah grant you a harmonious and prosperous life! A very warm Eid Al-Adha Mubarak.

5 - 0

Meem Zay
Posted 2 years ago

Chicken kofta Recipe by Meem zay
https://youtu.be/KEUH5Zu2hic

5 - 1