Channel Avatar

Qari Sadullah Channa @UCkS8Sxbk47_J9WxxTAwzbcQ@youtube.com

704 subscribers - no pronouns :c

اسلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ قاری سعداللہ چنہ چینل پے اآن


Welcoem to posts!!

in the future - u will be able to do some more stuff here,,,!! like pat catgirl- i mean um yeah... for now u can only see others's posts :c

Qari Sadullah Channa
Posted 1 week ago

اگر دل کو سکون دلاناچاھتے ہو تو آج شام 700بجے سننا نہ بولیں

1 - 0

Qari Sadullah Channa
Posted 2 months ago

لَا إِلٰهَ إِلَّا اللّٰهُ مُحَمَّدٌ رَسُولُ اللّٰهِ‎ 💕💕❤️❤️💖💖💓💓💓

4 - 0

Qari Sadullah Channa
Posted 2 months ago

Allah ho Allah mashallah❤️❤️❤️💕💕💕💓💓💓

3 - 0

Qari Sadullah Channa
Posted 2 months ago

سبحان اللہ subhanallah💖💖💖💖💖

4 - 0

Qari Sadullah Channa
Posted 2 months ago

ماشااللہ Mashallah

2 - 0

Qari Sadullah Channa
Posted 3 months ago

جنسی تعلق(SEX) کیا ہے اور خدا نے کیوں عطا کی یہ طاقت۔

آج کا عنوان بہت ہی خاص ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔
"جنسی تعلق(sex) گناہ نہیں ہے ، لیکن۔۔۔۔۔۔۔؟؟؟؟؟"

جنسی خواہش ایک پاک خواہش ہے۔ یہ خدا کی بخشش اور تخلیق ہے۔ جنسی تعلق ایک ایسا تحفہ ہے جو میاں بیوی ایک دوسرے کو نزر کرتے ہیں جو انہوں نے ایک دوسرے کے لیے سنبھال کے رکھا ہوتا ہے۔

اب میری بات پر توجہ دیجیے گا کہ جنسی تعلق گناہ نہیں ہے لیکن۔۔۔۔👈 صرف اور صرف اپنی بیوی یا شوہر کے ساتھ وہ بھی شادی کے بعد جب آپ کا حق ہو۔۔۔۔۔۔۔👇
👈بِیوی اپنے بَدَن کی مُختار نہِیں بلکہ شوہر ہے۔ اِسی طرح شوہر بھی اپنے بَدَن کا مُختار نہِیں بلکہ بِیوی👉۔

جنسی تعلق(sex) کا مقصد ایک ہی تھا خدا کا اور وہ مقصد تھا نسل کو آگے بڑھانا۔۔۔۔۔۔

جنسی تعلق(sex) ایک 👈طاقت👉 ہے۔ جو خدا نے انسان کو دی اس لیے کے وہ اپنی نسل کو آگے بڑھا سکے۔۔۔۔۔۔۔۔۔

خدا نے آدم کو صرف بنایا نہیں بلکہ اس کے اندر ایک خوبصورت چیز ڈالی کے وہ اولاد پیدا کر سکتا ہے۔ اپنے جیسی ہی مخلوق اپنے جیسی سمجھ بوجھ والی اپنے جیسی ڈی این اے والی۔۔۔۔۔۔۔۔۔🍁

ایک بات ہمیشہ یاد رکھیں کے جنسی تعلق(sex) میں پیار ہونا چاہیے۔۔۔۔۔۔۔✌️
جنسی تعلق(sex) کے لیے پیار نہ کرو۔۔۔۔۔۔۔❌
عام الفظوں میں جنسی تعلق(sex) کے لیے پیار نہ کرو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔‼️
اس موضوع پر بات کرنی بہت ضروری ہے کیونکہ کہ ابھی بھی بات نہ کی گئی تو ہلاکت بہت قریب ہے آج ہمارے رہنما ہمیں ان چیزوں کے بارے میں نہیں بتاتے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔⁉️

آج سب سے زیادہ زور شیطان نے اس لفظ👈جنسی تعلق(sex)👉 پر ڈالا ہے۔ اس نے اس لفظ کا مطلب ہی بدل دیا جیسے خدا نے ہماری طاقت بنایا تھا اس نے اسے ہماری کمزوری بنا دیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔‼️

جو طاقت خدا نے انسان کو دی تھی کہ وہ اس سے اپنی نسل بڑھائے اس کا ہم غلط استعمال کر رہے ہیں۔ ہم نے اس کا مقصد بدل دیا اب جنسی تعلق(sex) نسل بڑھانے کے لیے نہیں بلکہ جنسی سکون کے لیے کیا جاتا ہے اگر یہ جنسی سکون حاصل کرنا ہے تو صرف نکاح کی صورت میں حاصل کریں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔❗
آج دنیا میں کوئی سب سے خطرناک نشہ ہے تو وہ👈جنسی تعلق(sex)👉 کا ہی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

میں معزرت چاہتا ہوں ایسے الفاظوں کے لیے لیکن آج دماغ ٹھیک کرنا ہو گا۔

یہ لفظ 👈جنسی تعلق(sex)👉 ہر لیول پر کام کرتا ہے۔ امیر ہو چاہے غریب یہ تعلق آپ کو نظر آئے گا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جنسی تعلق(sex) جس کو ہم نے 👈کمزوری👉 بنا لیا ہے اس کے بڑے نقصانات۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
1) طلاق
2) ریپ
3) نشہ

1)👉 طلاق کی سب سے بڑی وجہ جنسی تعلق(sex) ہی ہے۔ یہ خاندانوں کو تباہ کر دیتا ہے۔ شوہر دیتا ہے دھوکا بیوی دیتی ہے دھوکا وجہ صرف ہے جنسی تعلق(sex)۔ اور اس کے پیچھے ہوتی ہے پورن ویڈیوز جو شادی کے بعد دیکھی جاتی ہیں۔اور اس سے ہی بگاڑ پیدا ہو جاتا ہے۔ آپ سمجھ گئے ہوں گے کیسے وہ جو دیکھا ہوا ہوتا ہے رات میں جب اس کی بھوک نہیں مٹتی تو شوہر گھر سے باہر جا کر اس لفظ جنسی تعلق(sex) پر کام سر انجام دیتا ہے اس ہی طرح عورت گھر میں آپ سمجھ رہے ہوں گے میری بات کو۔ یوں ہی بے وفائی کرتا ہے انسان اپنے شریک حیات سے اور نوبت طلاق تک آ جاتی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔⁉️

2) 👉ریپ کی بھی سب سے بڑی وجہ یہ ہی ہے اس جنسی تعلق(sex) کے لیے چھوٹی چھوٹی بچیوں کی عزتوں کو پامال کیا جاتا ہے۔ ساری ساری رات غلط ویڈیوز دیکھ کے انسان اپنی حوس بچیوں پر، عورتوں پر، لڑکوں پر اور یہاں تک کے جانوروں پر بھی نکالتا ہے۔ وجہ یہ لفظ👈جنسی تعلق(sex)۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔⁉️

3)👉نشہ کرنے کے بعد انسان کو کسی چیز کی ہوش نہیں رہتی اور اس کا اختیام جنسی تعلق(sex)👉 اس لفظ پر ہی ہوتا ہے۔۔۔۔۔۔۔⁉️

دنیا پر پہلا جنسی تعلق(sex) پاک تھا لیکن یہ ناپاک ہے جو آج کے دور میں ہو رہا ہے اسے جنسی تعلق(sex) نہیں بلکہ زنا کہتے ہیں یاد رہے خدا کے کلام میں لکھا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔👇
ترجمہ
👈کیا تُم نہِیں جانتے کہ بدکار خُدا کی بادشاہی کے وارِث نہ ہوں گے👉؟
فریب نہ کھاؤ۔ نہ حرامکار خُدا کی بادشاہی کے وارِث ہوں گے۔ نہ بُت پرست نہ 👈زنا کار👉 نہ عیاش۔ نہ لَونڈے باز۔

اور یہاں تک لکھا ہے کہ جو زنا کرتا ہے وہ خدا سے بے وفائی کرتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔‼️👇
👈اَے زِنا کرنے والیو! کیا تُمہیں نہِیں معلُوم کہ دُنیا سے دوستی رکھنا خُدا سے دُشمنی کرنا ہے؟ پَس جو کوئی دُنیا کا دوست بننا چاہتا ہے وہ اپنے آپ کو خُدا کا دُشمن بناتا ہے👉۔

ایک اس لفظ جنسی تعلق(sex) نے
ہر ملک کو پریشان کیا ہوا ہے۔۔۔۔۔❗
حکومتوں کو پریشان کیا ہوا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔❗
انسانوں یہاں تک کہ حیوانوں کو بھی۔۔۔۔۔۔۔❗

آج جنسی تعلق(sex) اتنا سستا ہو گیا ہے کہ ویب سائٹ پر مفت مل رہا ہے۔اس لفظ نے انسان کو بہت نیچے گرا دیا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔⁉️

جب آدم کو خدا نے پوچھا کہ تو کہا ہے تو اس نے کہا میں ننگا ہوں تو خدا نے انہیں چمڑے کے کپڑے بنا کر دیئے تاکہ وہ اپنا جسم ڈھکے خدا خود چاہتا تھا کہ انسان اپنا جسم ڈھکے۔ لیکن آج کل انسان اپنا لباس اتارتا جا رہا ہے۔۔۔۔۔۔۔‼️

مائیں خود کہتی ہیں کہ یہ ابھی ایسے کپڑے نہیں پہنے گی تو کب پہینے گی ابھی انجوائے نہیں کرے گی تو کب کرے گی بلکل کھولی اجازت دے دی ہے کہ کچھ بھی کرو پھر روتے ہیں کے ریپ ہو گیا اب آپ یہ کہیں گے کے کیا جانور بھی لباس پہنے تو میرے عزیزو جہاں تک آپ کے بس میں ہے وہاں تک تو روکا جا سکتا ہے نہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔⁉️

آج جنسی تعلق(sex) جسے خدا نے طاقت بنایا تھا ہم اسے کمزوری بنا کر ہر میدان میں گند مچا رہے ہیں۔اور یہ گندگی چھوٹوں بڑوں سب میں کام کر رہی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔❗

بچوں کو کھلی اجازت دے دی ہے کہ جہاں مرضی جاؤ اور انجوائے کرو یاد رہے کہ جب وہ واپس آتا ہے تو دنیا بھر کی سوچے باتیں اور خیال اپنے ساتھ لاتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔🍁

ایک بھائی نے مجھے کہا تھا کہ آپ کی تحریروں میں زیادہ تر فلموں اور ڈراموں کا ہی ذکر ہوتا ہے تو کیا آپ لوگوں کو ڈراموں یا فلموں میں نظر نہیں آتا ہے کہ کس طرح نسلوں کو تباہ کیا جا رہا ہے ان کا آغاز ہی سکول کالجز اور یونیورسٹیز سے ہوتا ہے اور اختیام شادی یا لو سٹوری پر سکھایا جا رہا ہے بڑی چالاکی سے کے سکول کالجز اور یونیورسٹیز میں پڑھنے نہیں بلکہ یہ کام کرنے جانا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔⁉️

جابز پر لڑکیوں کا ریپ کیا جاتا ہے اچھا عہدہ یا نوکری دینے کے لیے وجہ 👈جنسی تعلق(sex)👉۔

میرے عزیزو سمجھ جائیں کہ یہ ایک پاک تعلق ہے جس کا مقصد رفاقت اور نسل کی افزائش کرنا ہے۔ اور خدا نے اسے طاقت بنایا ہے تو خدارا اسے اپنی کمزوری نہ بنائیں۔ اور نہ اپنی نسلوں کے لیے عذاب بنائیں۔۔۔۔۔۔🙏

نکل آئیں ان چیزوں سے ورنہ کرونا اور دن بہ دن بڑھتی مہنگائی تو کچھ نہیں اس سے بھی بڑے عذابوں کا سامنا کرنا پڑے گا۔اللہ پاک نے آج جو ہمارے اوپر فرعون جیسے حکمران بٹھا دیے ہے آپ مانے یہ نہ مانے یہ بھی ایک قسم عزاب ہی ہے۔
اس تحریر کو زیادہ سے زیادہ شیر کریں تاکہ لوگ اس عزاب سے نکلیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔🍁

دعا ہے کہ خدا ہمیں عقل حکمت دانائی اور فہم دے تاکہ ہم خدا کی مقرر کردا چیزوں کو ویسے ہی اپنی زندگی میں لے جیسے خدا نے مقرر کیا ہوا ہے۔(آمین)۔۔

0 - 0

Qari Sadullah Channa
Posted 4 months ago

Mashaallah 💖💖💖💖💖💖

2 - 0

Qari Sadullah Channa
Posted 4 months ago

یااللہ جو بہ بندہ اس پوسٹ کو آپ کے رضاکی نیت سے کمنٹ میں نام بتاۓ اور اسکو شیئر اور سبسکرائب کرے انکو مدینہ منورہ کا دیدار فرماء

0 - 0

Qari Sadullah Channa
Posted 8 months ago

وہ کون سی عبادت ہے جس میں رےآ یعنی دیکہاوا نہیں ہےوہ عبادت خالص اللہ رب العزت کوراضی کرنے کی نیت سے اللہ کے بندے کرتے ہیں

1 - 0

Qari Sadullah Channa
Posted 8 months ago

بہت اہم سوال دنیا میں سب سے زیادہ ساتھ دینےوالارشتہ کون سا ہے 👁️👁️👁️👁️

1 - 0