اسلام علیکم دوستو جہاں رہے خوش رہے اللہ پاک کے حفظ امان رہیں
دوستو میرا تعلق پاکستان کے صوبہ سندہ کے ایک چہوٹے سے گائوں سے ہے اور میری کوشش ہے کے صوبہ سندہ کے گاؤں کے رہن سہن مناظر اور گاؤں کے عکس اور مختلف ایکٹوٹی دکہانی کوشش کرینگے جس کے آپ دوستوں کے تعاون کی بہرپور ضرورت ہے اور ہم پر امید ہے آپ سب بہن بہائی دوست احباب ساتھ دینگے اور جو بہی کمی پیشی ہوگی اس کی رہنمائی کرینگے
آپ بہن بہائیوں کے تعاون اور اللہ کے فضل کرم سے کامیاب رہینگے
جس کے آپ تعاون رہنمائی کا منتظر
آپ بہن بہائیوں بہائی
بشیر احمد چانڈیو
آپ بہن بہائیوں سے پر امید ہوں
چینل کو لائیک سبسکرائب اور شیئر ضرور کرینگے
آپ بہن بہائیوں کی دعاؤں منتظر
بشیر احمد چانڈیو