میرا یوٹیوب چینل بنانے کا مقصد اپ لوگوں کو خوشی فراہم کرنا ہے میں اپ کو مختلف چیزوں کے بارے میں ویڈیو بنا کر دوں گا
اب اس چینل پر انشاءاللہ میں اسلامی ویڈیوز ڈالوں گا کیونکہ میں اپ لوگوں کو برائی کی طرف نہیں لے کر جاؤں گا اپ لوگ اچھی ویڈیوز دیکھیں گے اپ لوگوں نے ریپلائی دیتے رہنا ہے میری ویڈیو کو لائک کرنا ہے میرے چینل کو سبسکرائب کرنا ہے بیل ائکن بٹن کو کلک کرنا ہے