یسوع المسیح کے پُرفضل نام میں آپ سب کی سلامتی ہو۔ 😇❣️
میں آپ سب کو شکرگزار ہوں کہ آپ نے ہمارے یوٹیوب چینل ( روح کی آواز سنو ) پر آئے اور اس کو سبسکرائب کیا
اس کے ساتھ ہی میں شکرگزار ہوں ان تمام میمبرز کا جو ہمارے یوٹیوب چینل میں خدائے قدوس کا کلامِ اقدس اور خدا کی حمد و تعریف کو سنتے ہیں.
اور تمام پرستار اور میوزک ٹیچرز کا بھی شکرگزار ہوں جو آپ سب کے لیے ہر روز نئی نئی ویڈیوز بناتے ہیں اور محنت کر کے مسیحی گیت اور غزل کو تیار کرتے ہیں
اور یہاں پر اک اور بات بتاتا چلوں کہ یہ اچھی بات ہے کہ ہمارے یوٹیوب چینل میں زیادہ سے زیادہ میمبرز ہوں۔ اس لیے اس چینل کو اپنے دوستوں اپنے عزیزوں میں شئیر کریں تا زیادہ سے زیادہ لوگ خدا کی حمد و تعریف کو سنیں اور برکت پائیں.
خداوند آپ سب کو برکت دے
آمین. 😇😇
Contact:
qaisarmasih1597@gmail.com