السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ
الحمدللّٰه یہ چینل عوام الناس تک اکابرین کی قیمتی بے بہا باتوں کو پہنچانے کے لئے بنایا گیا ہے
غرض صرف اللّٰه تعالى کی رضا ہے نہ کہ پیسے کمانے کے لئے
اس لیے تمام مسلمانوں سے اپیل ہے کہ خود بھی سماعت فرمائیں اور دوسروں تک بھی پہنچا کر اس کار خیر میں حصہ لیں (اللّٰه تعالى کو راضی کرنے کے لئے) شکریہ جزاک اللّٰه خیرا
اور ان شاءاللّٰه اس چینل میں عوام الناس کی دینی و دنیاوی اصلاح کے لئے معروف علماء کرام کے علمی بیانات دروس اور عقائد و مسائل پر مبنی بیانات بھیجیں جائیں گی
جزاک اللّٰه خیرا