خوشخبری ، خوشخبری
. . . . آن لائن تجوید القرآن اکیڈمی سے اب آپ پوری دنیا سے گھر بیٹھے آن لائن خود بھی تجوید کے ساتھ قرآن پاک کی درستگی کرسکتے ہیں اور اپنے بچوں کو بھی قرآن پاک اور دینی تعلیمات سے روشناس کرا سکتے ہیں۔
📢 آن لائن تجوید القرآن اکیڈمی میں داخلہ لینے کے لئے عمر کی کوئی قید نہیں۔
📢 وہ خواتین و حضرات جو قرآن پاک تو پڑھے ہوئے ہیں لیکن تلفظ، مخارج اور ادائیگی درست نہیں، ان کے لئے تجوید کے ساتھ قرآن پاک کی درستگی کا بہترین موقع۔
📢 وہ دوست احباب جو پورا ہفتہ اپنی کسی مصروفیت کی بناء پر روزانہ کلاس نہیں لے سکتے، ان کے لئے سپیشل weekend کلاسز کا اہتمام۔
✍️ نورانی قاعدہ ۔
✍️ ناظرہ قرآن مع تجوید ۔
✍️ حفظ القرآن مع تجوید ۔✍️
✍️ قرآن پاک کا ترجمہ و تفسیر ۔
✍️ کلمے، نماز، مسنون دعائیں اور چہل احادیث ۔
✍️ طہارت اور نماز کے مسائل ۔
✍️ تربیت اور آداب پر خصوصی توجہ ۔
خواتین کیلئے خاتون معلمہ بھی موجود ہے
⬅️🖥️➡️ ون ٹو ون آن لائن کلاسز ۔
⏰ ٹائم پیریڈ آپ کی مرضی کے مطابق ۔
پوری دنیا سےمزید معلومات اور ایڈمیشن کے لئے اس نمبر پر رابط=923070430360+, واٹس ایپ نمبر،