in the future - u will be able to do some more stuff here,,,!! like pat catgirl- i mean um yeah... for now u can only see others's posts :c
اللّٰہ پاک رب العالمین آپ کو نیک زندگی ،اچھی صحت ، اور خوب صورت نصیب اور دنیا و آخرت کی بھلائی عطا فرمائے 🥹🙏🏻🥹 آمین
962 - 6
یا اللّٰہ پاک ہم پر اور ہمارے والدین پر رحم فرما اور ہم سب سے راضی ہو جا اور روز قیامت ہم سب کو محمد ﷺ کی شفاعت نصیب فرما 🥹🙏🏻🥹 آمین
2.4K - 30
اللّٰہ پاک رب العزت صبح شام آپ پر آپ کے پیاروں پر اپنی رحمتوں ، نعمتوں ،برکثوں اور خوشیوں کا نزول فرماے 🥹👍🏻🥹 آمین
4K - 37
یا الہیٰ رب العزت ہمیں حسد،نفرت، منافقت اور جھوٹ سے محفوظ رکھ اور ہمیں نیک اور پاکیزہ زندگی عطا فرما 🥹🙏🏻🥹 آمین
4.2K - 34
اللّٰہ جل جلالہٗ آپ کو اور آپ کے پیاروں کو خیر و عافیت سے رکھے اور رزق میں برکت اور عمر میں کشادگی عطا فرمائے 🥹👍🏻🥹 آمین
4.8K - 34
اللّٰہ ربّ العالمین آج کی مبارک شب اور اپنے محبوب محمد ﷺ کے صدقے آپ سب کے نصیب نیک کرے، دین اور دنیا کی بھلائی ،ایمان،صحت،کامیابی اور ہر خوشی عطا فرمائے 🥹🥹 آمین
3.6K - 28
یا اللّٰہ پاک غفور و الرحیم ہمارے دلوں کو ہمیشہ قرآن مجید سے روشن اور ہماری زندگی کو اپنے ذکر سے منور رکھنا 🥹👍🏻🥹 آمین
4.4K - 31
زندگی کا مقصد لا الہ الااللہ ، حصول مقصد محمد رسول ﷺ اللہ ۔ اللّٰہ غفور و الرحیم ہمیں دونوں جہانوں میں قلبی اور ذہنی سکون عطا فرمائے 🥹👍🏻🥹 آمین
4K - 20
یا الہیٰ رب العزت ہمیں شکر کرنے والا دل،،ذکر کرنے والی زبان ، اور تیری یاد میں اشکبار آنکھ عطا فرما 🥹👍🏻🥹 آمین
4.8K - 28
یا اللّٰہ پاک رب العزت اپنے پیارے محبوب محمد ﷺ اور نیک دن جمعہ مبارک کے صدقے ہمارے دل سے ہر اس چیز کی محبت نکا دے جو تجھے پسند نہیں 🥹👍🏻🥹 آمین
2.8K - 26
Shout out to @Seema_Mughal