in the future - u will be able to do some more stuff here,,,!! like pat catgirl- i mean um yeah... for now u can only see others's posts :c
یا اللہ تو اسرائیلیوں کو نست و نبود فرما ظالموں کو نست و نبود فرما اسرائیل کے شر سے فلسطین کو ازادی عطا فرما فلسطینیوں کے حوصلوں کو بلند فرما اور ان کو صبر پہ استقامت عطا فرما اور شہدائے فلسطین کو جنت میں اعلی مقام عطا فرما اور میری حکومت سے اپیل ہے کہ خدارا اب تو کوئی بیان دو نا اب فلسطینیوں کی مدد کرو اپنی سیاست میں لگے ہوئے ہو لڑنے ارے خدا را خدا را اسرائیل کے خلاف علم جہاد بلند کرو اور مجاہدین کو فلسطین بھیجو
1 - 0
میں واقع مستونگ کی مذمت کرتا ہوں جو مستونگ میں ہوا بہت غلط ہوا حکومت سے میری اپیل ہے کہ جو جو اس حادثے میں ملوث تھا اس کو کری سے کری سزا دی جائے اور میں شہدائے میلاد کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں خراج عقیدت پیش کرتا ہوں اللہ ان کے رتبوں کو بلند فرمائے امین
1 - 0
sb log zaroor dekhain hr haftay hafiz shb kay official youtube channel pr youtube.com/@hafizabdulraheemjami?si=vgWh29vGsZ2x3…
2 - 0
my whatsapp 92 323 413 7851