in the future - u will be able to do some more stuff here,,,!! like pat catgirl- i mean um yeah... for now u can only see others's posts :c
Night of forgiveness 🙏🏻💔
کوئی ضبط دے نہ جلال دے مجھے صرف اتنا کمال دے مجھے اپنی راہ پے ڈال دے کہ زمانہ میری مثال دے تیری رحمتوں کا نزول ہو مجھے محنتوں کا صلہ ملے مجھے مال و زر کی نہ ہوس ہو مجھے بس تو رزق حلال دے میرے ذہن میں تیری فکر ہو میری سانس میں تیرا ذکر ہو تیرا خوف میری نجات ہو سبھی خوف دل سے نکال دے تیری بارگاہ میں اے خدا میری روز شب ہے یہی دعا تو رحیم ہے تو کریم ہے مجھے مشکلوں سے نکال دے ۔۔۔۔۔۔
امین یا رب الامین ❤️💞
3 - 0
Ahmad'Vibes