السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکات
اللہ سے امید ہے کہ آپ حضرات خیریت سے ہونگے
ہمارے اس چینل میں
(1) آسان مسائل کے نام ہمارے ہیں زبان میں شرعی مسائل کا کورس شروع کیا گیا ہے جسم ایک عام انسان بھی بآسانی مسائل کو سمجھ سکتا ہے
(2) علماء اور بزرگان دین کی بیانات اور دینی پروگراموں کو ویڑوں رکارڑ کر کے اپلوڑ کیا جائگا
(3)طب نبوی سے بیماریوں کا علاج بھی بتایا جائیگا
جس سے ہر مسلمان اپنے گھر بیٹھے علاج کروا سکتا ہے اوربیماریوں سے بچ سکتا ہے
(4)روحانی علاج بھی بتلایا جائیگا جس سے ہر مسلمان خود چیک کر سکتا ہے کہ کیا اثرات ہے جنات ہے یا جادو ہے یانظر بد ہے
(5) اقوال زریں بھی ارسال لئے جائنگیں