in the future - u will be able to do some more stuff here,,,!! like pat catgirl- i mean um yeah... for now u can only see others's posts :c
🌺 خوبصورت مسکراہٹ کے ساتھ تصویر میں نظر آنے والی عورت صلوٰۃ حسین ہے .. جو دنیا بھر میں موجود ایسی واحد عورت ہے جس کے جسم میں دل ہے ھی نہیں۔
یہ دنیا میں ایک نایاب کیس ہے، کیونکہ وہ اپنا مصنوعی دل ایک تھیلے میں ہر وقت اپنے ساتھ رکھتی ہے۔
برطانوی اخبار "ڈیلی میل" نے خبر دی ہے کہ 39 سال کی سلویٰ حسین برطانیہ میں مقیم اس طرح کی زندگی گزارنے والی دنیا کی واحد خاتون ہیں۔ وہ شادی شدہ ہے، دو بچوں کی ماں ہے، اور جہاں تک ہوسکے عام انداز میں زندگی گزارنے کی کوشش کرتی ہے، لیکن ایک مشین کے ساتھ۔۔
سلویٰ کا دل ایک تھیلے میں رکھا ہوا ہے جسے وہ ہمیشہ اپنی گود میں رکھتی ہے۔ بیگ ہمیشہ اس کے پاس ایک ڈیوائس کے ساتھ ہوتا ہے جس میں 6.8 کلو گرام وزنی دو بیٹریاں بھی لگی ہیں، جس میں ایک الیکٹرک موٹر اور ایک پمپ ہے، بیٹریاں اس کے جسم میں خون کی گردش کے لیئے منسلک ٹیوبوں کے ذریعے مریض کے سینے میں موجود پلاسٹک کے تھیلے میں ہوا کو دھکیلتی رہتی ہے۔ اس طرہقے سے اس ڈیوائس کے سہارے یہ خاتون زندہ ہیں۔
ہمارے تمام ذاتی الجھنیں ،مسائل اور پریشانیاں اس عورت کے سامنے کچھ بھی نہیں ہیں۔ آپ جہاں جس حال میں بھی ہیں اپنے رب کا شکر ادا کیا کریں
0 - 0
Allah is greatest