Channel Avatar

Magic Menu by Ghazala @UCfS4yKxQZiULPS5b6oK6SqA@youtube.com

821 subscribers - no pronouns :c

Welcome to Magic Menu by Ghazala, your go-to cooking channel


Welcoem to posts!!

in the future - u will be able to do some more stuff here,,,!! like pat catgirl- i mean um yeah... for now u can only see others's posts :c

Magic Menu by Ghazala
Posted 1 year ago

Which one is your favorite?

7 - 7

Magic Menu by Ghazala
Posted 1 year ago

ہماری زندگی میں ہم سے منسلک رشتوں سے بڑھ کر کچھ بھی خوبصورت نہیں ہوتا ہے زندگی کی اس ڈوری میں ہم زشتوں کے موتی پروتے رہتے ہیں اور اس کو مزید پرکشش اور خوبصورت بناتے ہیں 27 مئی ہماری زندگی میں ایک طوفان لے کر آیا اور ہمارے رشتوں کی مالا میں سے ایک بہت ہی خوبصورت اور قیمتی موتی ہم سے جدا ہو گیا بسمہ کائنات صرف 20 سال کی عمر میں ہمیں چھوڑ کر ابدی نیند سو گئی میری پیاری سی گڑیا ہم سے جدا ہو گئی ایسا لگتا ہے سب ختم ہو گیا ہو بسمہ میری شہزادی میری جان ہم سب آپ کو بہت یاد کرتے ہیں سب ٹوٹ گئے ہیں خاص طور پر تمہاری امی بہت روتی تڑپتی ہیں ہر روز رات میں وظیفہ کرتی ہیں کہ میری بسمہ خواب میں مجھے ملنے آ جائے بس سب سے التماس ہے میری بسمہ کے لیئے مغفرت کی دعا کر دیجیے گا اللہ میری بہن کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین ثم آمین

6 - 6

Magic Menu by Ghazala
Posted 1 year ago

Which one is your favorite

2 - 1