Turn back to Allah before return to Allah ♥️
Come back to Allah, everything will be fine 💓
🍀اختلاف کے باوجود
ادب احترام اخلاق تمیز کے ساتھ پیش آنا اچھی تربیت ہونے کی دلیل ہوتی ہے ❤
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم💕
ہائے اللہ!❣️کاش! ہم وہ پتھر ہوتے جو نبی ؐ کے قدموں کو چوما کرتے تھے...🍁
کاش! ہم بھی اس وقت ہوتے اور اپنے آقا کے چہرے کودیکھ کر اپنی آنکھوں پر جہنم کو حرام کر لیتے..🔥 اگر نماز فجر کے لئے بیدار ہونا تمہاری پہلی پلاننگ نہیں تو باقی دن کی پلاننگ کا کوئی معنی نہیں کیونکہ تمہارے دن کی شروعات ہی ناکامی سے ہوئی ہے.