اسلام اعلیکم ، میرا نام فیصل عمران ہے اور میں شور کوٹ کینٹ سے تعلق رکھتا ہوں۔ میرے چینل پہ آپ مزے مزے کے اور دلچسپ ویلاگ دیکھیں گے, سٹریٹ فوڈ ویلاگز اور روز مرہ کی زندگی کی ویڈیوز دیکھیں گے۔ ایسی ویڈیوز اور ویلاگز دیکھنے کے لیے میرا چینل سبسکرائب کریں تا کہ ہر نئ آنے والی ویڈیو آپ تک با آسانی پہنچتی رہے 😊✨
Assalamualaikum ,My name is Faisal imran and i belongs to shor kot cantt. in my YouTube channel you will find entertaining and interesting Vlogs, street food vlogs and daily life videos , so Subscribe and support my channel ✨♥️😊